JUI ka wafadar saphai

JUI ka wafadar saphai مرتے دم جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ دینے کی قسم کہائی

05/07/2023

آج شام 7:00 انشاء اللہ فیسبوک پر سویڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کے خلاف ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے تمام مسلمان بہن بھائی اس ٹرینڈ کو کامیاب بنائیں شکریہ

05/07/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

10/06/2023

شام تک مجھے مولانا کے ایک ہزار تصویر چاہیے۔ صرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے پکچرز ❤️✌️👇

محترم جمیعت کے کارکن حضرات گزارش ھے کہمیرے اس پیج کو فالو نہین کیا تو ابھی فالو کریں۔    شکریہ جی
07/06/2023

محترم جمیعت کے کارکن حضرات گزارش ھے کہ
میرے اس پیج کو فالو نہین کیا تو ابھی فالو کریں۔ شکریہ جی

07/06/2023

آخر کیا وجہ ہے جمعیت علمائے اسلام کے دوست مجھے فالو نہیں کرتے۔کیا اپ لوگ سوشل میڈیا پر میرے کارکردگی سے مطمئن نہیں۔؟😭😿 JUI ka wafadar saphai

06/06/2023
06/06/2023

سننےمیں آ رہا ھے
17 تاریخ کو
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائ ھےاس خبر میں کتنی صداقت ھے؟ دوست رہنمائی کریں

04/06/2023

ابھی خبر ملی ہے کہ حریم شاہ جس نے مولانا صاحب پر الزام لگایا تھا اس کو فالج جیسی مہلک مرض نے گھیرا لیا ہیں

04/06/2023

حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب ختم نبوت کا ایک عظیم اور بہادر مجاہد ہے اور ختم نبوت کے مجاہدین کو بدنام کرنا قادیانیوں کا مشن ہے۔

Address

Quetta Balochistan
Quetta
JUI923

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI ka wafadar saphai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share