Quetta Dispatch

Quetta Dispatch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Dispatch, Media/News Company, Quetta.

17/10/2023

‏غزہ ہسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد کے ہولناک مناظر
‏حملے میں 1000 سے زائد شہادتیں، 500 سے زائد زخمی
‏لوگ ہسپتال کے پاس اس امید پر پناہ لیے ہوئے تھے کہ ہسپتال ہونے کی وجہ سے اسے نشانہ نہیں بنایا جائے گا

04/09/2023

چمن سے کوئٹہ جانے والے گاڑی کوئٹہ میں مبینہ طور پر کسٹم کی فائرنگ سے ایک تاجر جانبحق۔۔۔گاڑی پر گولیاں چلائی گئی۔۔جیسے گاڑی کی ٹائیرز بسٹ ہوگئے۔

بلوچستان کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رودوبدل کا پلان تیار، تمام اضلاع کے اے سی  ڈی سی ،اور کمشنر  کے تبادلے کی سمری ...
28/08/2023

بلوچستان کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رودوبدل کا پلان تیار، تمام اضلاع کے اے سی ڈی سی ،اور کمشنر کے تبادلے کی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال، ذرائع کے مطابق ہر آنے والا والے بیوروکریٹ کو انکی مرضی کی پوسٹنگ دی جانے کا وعدہ ۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ۔

23/08/2023

نگران وزیراعلئ /گرین بس سروس

۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا گرین بس میں سفر

۔مسافروں کی جانب سے گرین بس سروس شروع کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ

۔مزید روٹس پر بھی گرین بس سروس کا آغاز کیا جاۓ۔مسافر وں کی نگران وزیراعلئ سے درخواست

۔نگران وزیراعلی کی دوران سفر مسافر وں سے بات چیت

۔گرین بس سروس کا آغاز سابق صوبائی حکومت کا بہترین اقدام ہے ۔نگران وزیراعلئ

۔ہم گرین بس سروس کو شہر کے دیگر علاقوں تک توسیع دینگے۔نگران وزیراعلئ

۔نگران وزیراعلی کی ساتھ موجود سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر پلان پیش کرنے کی ہدایت

۔خوشگوار ماحول میں محفوظ سفر شہریوں کا حق ہے۔نگران وزیراعلئ

۔خوشی ہے کہ ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں اب اطمینان کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔نگران وزیراعلئ

۔نگران وزیراعلی کا گرین بس سروس کے شام کے اوقات میں ایک گھنٹہ توسیع دینے کااعلان

۔گرین بس سروس اب شام سات بجے کی بجاۓ رات آٹھ بجے تک چلے گی۔نگران وزیراعلی کی ہدایت

سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم پاکستان ہوں گے، اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا اعلان‏وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے سمری ...
12/08/2023

سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم پاکستان ہوں گے، اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا اعلان
‏وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے سمری پر دستخط کردئیے
ایڈوائس صدر پاکستان کو ارسال کردی گئی

05/08/2023

توشہ خانہ کیس میں عمران پر تین سال قید سزا اور پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا۔

05/08/2023

عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیا۔۔

*کوئٹہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی عروج پر،ٹیکس وقت پر وصول کرتے ہیں مگر سہولیات صفر،غیرقانونی پارکنگز کی بھرمار،پا...
31/07/2023

*کوئٹہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی عروج پر،ٹیکس وقت پر وصول کرتے ہیں مگر سہولیات صفر،غیرقانونی پارکنگز کی بھرمار،پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام،جناح ٹاون،شہباز ٹاون،کبیر بلڈنگ سمیت ہر جگہ کچرے کے ڈھیر،شہری سخت پریشان،ڈی جی ملٹری لینڈ سے سخت ایکشن لینے کی استدعا*

لاوارث دارالحکومت کوئٹہ جہاں ہر ادارہ صرف لوٹنے میں مصروف ہے،وہاں اب کنٹونمنٹ بورڈ بھی پیچھے نہیں رہا،ایک وقت تھا جب کنٹونمنٹ کے علاقے میں رہنا ترجیح ہوتی تھی لوگ خوشی خوشی ٹیکس دیتے تھے کہ اس علاقے میں امن اور بنیادی سہولیات ملتی ہیں مگر کوئٹہ کو کنٹونمنٹ بورڈ نے نااہلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کنٹونمنٹ کے علاقے میں وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،پانی بھی نہیں دے رہے،ہر طرف کچروں کے ڈھیر صفائی کا کوئی مناسب انتظام نہیں،موجودہ کنٹونمنٹ بورڈ کی انتظامیہ بہت ہی نااہل ہے،ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ سے گزارش ہے اس نااہل انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لیں،عوام ان کی وجہ سے کافی متاثر ہورہی ہے،سخت نالاں ہے،جناح ٹاون،شہباز ٹاون کے علاقے اب لگتا ہی نہیں کہ کسی زمانے میں معززین کے فیورٹ ٹاون ہوا کرتے تھے،اب آہستہ آہستہ وہ کہیں اور جانے لگے ہیں جہاں مناسب سہولیات اور حالات ٹھیک ہوں،امید ہے ڈی جی ملٹری لینڈ انکے خلاف ایکشن لیں گے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں کی رونقیں بحال ہوں گی*کوئٹہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی عروج پر،ٹیکس وقت پر وصول کرتے ہیں مگر سہولیات صفر،غیرقانونی پارکنگز کی بھرمار،پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام،جناح ٹاون،شہباز ٹاون،کبیر بلڈنگ سمیت ہر جگہ کچرے کے ڈھیر،شہری سخت پریشان،ڈی جی ملٹری لینڈ سے سخت ایکشن لینے کی استدعا*

لاوارث دارالحکومت کوئٹہ جہاں ہر ادارہ صرف لوٹنے میں مصروف ہے،وہاں اب کنٹونمنٹ بورڈ بھی پیچھے نہیں رہا،ایک وقت تھا جب کنٹونمنٹ کے علاقے میں رہنا ترجیح ہوتی تھی لوگ خوشی خوشی ٹیکس دیتے تھے کہ اس علاقے میں امن اور بنیادی سہولیات ملتی ہیں مگر کوئٹہ کو کنٹونمنٹ بورڈ نے نااہلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کنٹونمنٹ کے علاقے میں وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،پانی بھی نہیں دے رہے،ہر طرف کچروں کے ڈھیر صفائی کا کوئی مناسب انتظام نہیں،موجودہ کنٹونمنٹ بورڈ کی انتظامیہ بہت ہی نااہل ہے،ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ سے گزارش ہے اس نااہل انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لیں،عوام ان کی وجہ سے کافی متاثر ہورہی ہے،سخت نالاں ہے،جناح ٹاون،شہباز ٹاون کے علاقے اب لگتا ہی نہیں کہ کسی زمانے میں معززین کے فیورٹ ٹاون ہوا کرتے تھے،اب آہستہ آہستہ وہ کہیں اور جانے لگے ہیں جہاں مناسب سہولیات اور حالات ٹھیک ہوں،امید ہے ڈی جی ملٹری لینڈ انکے خلاف ایکشن لیں گے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں کی رونقیں بحال ہوں گی

20/01/2023

سبی

• ریلوے ٹریک پر دھماکہ،

• جعفر ایکسپریس
دھماکے کی ذر میں آگئی ہے

• انجن سمیت دو بوگیاں پیٹری سے اتر گئی

• متعدد افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات

بڑی خبرپشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شہید عثمان کاکڑ فرزند خوشحال خان کاکڑ کو چئیرمین اور شریک چئیرمین مختیار یوسفزئی کو م...
27/12/2022

بڑی خبر

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شہید عثمان کاکڑ فرزند خوشحال خان کاکڑ کو چئیرمین اور شریک چئیرمین مختیار یوسفزئی کو منتخب کر دیا ۔۔

محترم محمود خان اچکزئی پارٹی چیئرمین، ارشد خان ایڈووکیٹ صوابی سینئر ڈپٹی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور عبدالرحیم زیارتوال مر...
21/12/2022

محترم محمود خان اچکزئی پارٹی چیئرمین، ارشد خان ایڈووکیٹ صوابی سینئر ڈپٹی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور عبدالرحیم زیارتوال مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔

19/12/2022

لیونل میسی اور ان کے ساتھی فٹ بال ورلڈکپ جیتنے کے بعد ارجنٹائن کے لیے روانہ ہوئے، لاکھوں ہم وطن پیر کے دن ان گھر آنے اور ورلڈ کپ ٹرافی کی جھلک دیکھنے کے لیے انتظار کر رہے ہیں۔

*سول ہسپتال انتظامیہ کا اعزاز ، 25 مختلف نئے شعبوں کی تعمیر اور توسیعی کا کام  مخیر حضرات اور محکمہ صحت کے آفیسران سےچند...
10/12/2022

*سول ہسپتال انتظامیہ کا اعزاز ، 25 مختلف نئے شعبوں کی تعمیر اور توسیعی کا کام مخیر حضرات اور محکمہ صحت کے آفیسران سےچندہ، عطیہ جمع کر کے تعمیر کیے گئے آج سیکریٹری صحت نے باقاعدہ طور پر افتتاح کر دیا ۔*

سول ہسپتال کوئٹہ کے مختلف شعبوں میں سیکرٹری ہیلتھ، ڈی جی ہیلتھ، وزیر صحت ، ایم ایس ہسپتال، اور ڈاکٹروں سمیت انجمن تاجران کے تعاون سے ہسپتال میں مرمت اور دیگر وارڈ تعمیر کئے گئے۔

ابتدا میں سیکرٹری صحت صالح ناصر کی طرف سے ڈیڑھ لاکھ روپے اور ڈی جی صحت کی طرف سے ایک لاکھ روپے ،انکے تنخواہوں سے عطیہ کیا گیا تھا۔

جس سے صوبائی سنڈیمن ہسپتال میں پانی ٹیوب ویل، برن یونٹ، ڈے کیر سینٹر، لفٹ اور ریمپ ای این ٹی وارڈ کی توسیع سمیت پچیس مختلف ہسپتال سے جوڑے شعبوں میں ان عطیات سے کام مکمل ہوا۔جس کاافتتاح سیکریٹری صحت صالح ناصر ، بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ظاہر خان مندوخیل ، ڈی جی صحت ڈاکٹر نور قاضی ، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر آمین خان مندوخیل نے کیا۔

سول سوسائٹی کی طرف سے ان تمام تر اقدام کو سراہا جا رہا ہیں۔ارادہ پختہ ہو تو سب کچھ ممکن ہے ہسپتال انتظامیہ کی آٹھ ماہ کی کاوش جو غریب عوام کیلئے بہتر سہولت کا زریعہ بن چکا ہیں ۔

ضلع کاریزات بشمول سب ڈویژن توبہ کاکڑی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
29/11/2022

ضلع کاریزات بشمول سب ڈویژن توبہ کاکڑی کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

بلوچستان حکومت کے لگژری گاڑیوں میں طوائفوں کو سپلائی کیا جاتا ہیں۔ کوئٹہ کے مین شاہراہ جناح روڈ پر بلوچستان لیویز کی گاڑ...
29/11/2022

بلوچستان حکومت کے لگژری گاڑیوں میں طوائفوں کو سپلائی کیا جاتا ہیں۔ کوئٹہ کے مین شاہراہ جناح روڈ پر بلوچستان لیویز کی گاڑی نمبر BLF 006 میں آج رات 9 بجے طوائف کو لے گیا۔ تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے ایک سرکاری گاڑی غیر اخلاقی کاموں کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔ بلوچستان میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ افسر شاہی کے عیاشیوں پر خرچ ہو رہا ہیں, نہ کوئی پوچھنے والا ہے نہ کوئی احتساب کرنے والا ہے۔ ڈی جی لیویز نصیب اللہ کاکڑ نے حال ہی میں چارج لیا، انکے لیے امتحان کہ غیر اخلاقی کاموں میں ملوث افسروں کے خلاف کاروائی کرتے ہے یا خاموش رہتے ہیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کارروائیاںسائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا...
26/11/2022

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کوئٹہ کی کارروائیاں

سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزم محمد اقبال کو گلیکسی ٹاون حب جبکہ ملزم حسن علی کو لورالائی سے گرفتار کیا گیا۔

ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندگان کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث تھے۔

ملزمان شکایت کنندگان کو بلیک میل بھی کر رہے تھے۔

ملزم محمد اقبال نے شکایت کنندہ کو بلیک میل کرتے ہوئے 140000 روپے ہتھیائے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان متعدد خواتین کو بلیک میل کر چکے تھے۔

ملزمان نے بلیک میلنگ کے لئے متعدد جعلی فیس بک آئی ڈیز بنائی ہوئی تھیں۔

ملزمان کے قبضے سے 2 موبائل فونز اور 8 سمز بھی برآمد کر لی گی۔

ملزم کے موبائل فونز کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھیجوا دیا گیا۔

ملزمان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ایف آئی اے

خوشحال خان کاکڑ شہید عثمان کاکڑ کے فرزند ہیں اس وجہ سے انکو برداشت کیا جائیگا انکے خلاف کارروائی نہیں ہوگی ‘ محمود خان ا...
26/11/2022

خوشحال خان کاکڑ شہید عثمان کاکڑ کے فرزند ہیں اس وجہ سے انکو برداشت کیا جائیگا انکے خلاف کارروائی نہیں ہوگی ‘ محمود خان اچکزئی

نصراللہ زیرے ‘ عیسیٰ روشان ‘ یوسف خان کاکڑ ‘ قادر آغا ‘ خوشحال کاسی آج سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے فارغ کردیا گیا ہ...
26/11/2022

نصراللہ زیرے ‘ عیسیٰ روشان ‘ یوسف خان کاکڑ ‘ قادر آغا ‘ خوشحال کاسی آج سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے فارغ کردیا گیا ہے ‘ محمود خان اچکزئی کی پریس کانفرنس

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Dispatch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share