Muhammad Qasim Khan

Muhammad Qasim Khan إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ..

24/07/2025

"گاؤں کی شادی میں دیگ سے سالن نکال کر ڈالنے والا بھی کچھ دیر کے لیے اپنے آپ کو آرمی چیف سمجھ رہا ہوتا ہے

24/07/2025

نوازشریف کی بیماری اور فضل الرحمن کی ایمانداری پر کبھی بھی بروسہ مت کرنا.
🤧🙆

24/07/2025

جو والدین اپنی اولاد کی بیروزگاری کی وجہ سےپریشان ہیں
اےدلوں کو سکون دینے والے رب ان کو حلال روزگار عطافرما آمین

24/07/2025

تم قطرہ مانگ رہے ہو میرا اللہ دریا عطا کرے گا

24/07/2025

دوست ہمشہ ساتھ رہتے ہیں، جو آپ کو چھوڑ گیا وہ آپ کا دوست نہیں تھا۔

23/07/2025

جب تم اپنی ماں باپ،بھائیوں اور بہنوں کیساتھ بیٹھوں تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو کیونکہ بعض
لوگ ان لمحات کو ترستے ہیں
الحمداللہ

23/07/2025

جو تمہارے نصیب میں ہے، وہ تمہیں ڈھونڈتا ہوا آئے گا… بس نیت صاف رکھو اور محنت جاری رکھو۔

22/07/2025

اگر بلوچستان والا واقعہ پنجاب میں پیش آتا،
تو اب تک CCD ان درندوں کو قبر تک پہنچا چکی ہوتی۔ 👊

22/07/2025

حسد کرنے والے سے مقابلہ نہ کریں فاصلہ رکھیں
خاموش رہیں بحث نہ کریں بس دل سے دُور کر دیں ان سے امید نہ رکھیں

22/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
غزہ میں سینکڑوں بچے بھوک سے شہید ہو چکے۔
پلیز آواز اٹھائیں

22/07/2025

جو تمہارے اختیار میں ہے، اُسی پر توجہ دو؛ باقی کو اللّٰہ پر چھوڑ دو۔

21/07/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Qasim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category