Fatima kakar quetta

Fatima kakar  quetta کوئٹہ — پہاڑوں کی آغوش میں بسا ایک پُرسکون شہر، جہاں ٹھنڈی ہوائیں اور خوبصورت مناظر دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🌿

اگلے 2 دن کوئٹہ شہر میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ہے۔ اللہ پاک رحمت کی بارشیں برسائے 😱😱😱
04/04/2026

اگلے 2 دن کوئٹہ شہر میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ہے۔ اللہ پاک رحمت کی بارشیں برسائے 😱😱😱

حکومت بلوچستان نے پیر سے مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا یہ فیصلہ فیول کرائسس کو کنٹرول ک...
04/04/2026

حکومت بلوچستان نے پیر سے مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا یہ فیصلہ فیول کرائسس کو کنٹرول کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔

‏کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
04/04/2026

‏کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرین اور پنک بس سروس میں ایک ماہ تک عوام کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
04/04/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے گرین اور پنک بس سروس میں ایک ماہ تک عوام کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

شادی کرنے کی عمر میں یہ سب مہنگائی آنی تھی، سونا 5 لاکھ تک پہنچ گیا، پیٹرول 400 تک کا ہوگیا 😒
04/04/2026

شادی کرنے کی عمر میں یہ سب مہنگائی آنی تھی، سونا 5 لاکھ تک پہنچ گیا، پیٹرول 400 تک کا ہوگیا 😒

حکومتِ پاکستان نے آج پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عوام کو بڑا ریلیف ملا ہے...
03/04/2026

حکومتِ پاکستان نے آج پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد عوام کو بڑا ریلیف ملا ہے اور نئی قیمت تقریباً 378 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
یہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کیا گیا، جس کا مقصد مہنگائی کے بوجھ کو کم کرنا اور عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔
اس کمی کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی کچھ حد تک کمی آئے گی۔ تاہم یہ فیصلہ عارضی بھی ہو سکتا ہے کیونکہ پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق بدلتی رہتی ہیں۔

02/04/2026

کوئٹہ کی تازہ خبروں کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔❤️

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر، اور ڈیزل کی قیمت ...
02/04/2026

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر، اور ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

Address

Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima kakar quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share