Qoumi Eslahi Committee

Qoumi Eslahi Committee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qoumi Eslahi Committee, Media/News Company, Quetta.

04/04/2023
03/01/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جوانوں و نوجوانوں کے لئے نہایت اہم اور ضروری پیغام 💕
آپ سب سے گزارش ہے کہ موبائیل فون کا استمعال بہت خیال سے کریں پلیز
آج یہ لڑکا محمد حمزہ والد جعفر علی اپنا ہیڈ فون موبائل میں لگاکر اور ساتھ میں موبائل کو چارج پہ لگایا تھا تو اس دوران موبائل سے ہینڈفری کے ذریعے کرنٹ پاس ہوا اور ڈائریکٹ جاکےاس کے کان 👂 میں اور دماغ 🧠 میں کرنٹ پہنچ کر شارٹ لگا جس کی وجہ کرنٹ کا صدمہ برداشت نہ کرنے پر لڑکا فوت ہوگیا 💔😭

03/01/2023

برائے مہربانی سردی کا موسم ہے. انسانوں کی طرح جانوروں کا خاص خیال رکھیں...

22/10/2022
13/06/2022
12/06/2022
بلوچستان ہائیکورٹ/ضمانت منسوخ......کوئٹہ ;بلوچستان ہائیکورٹ نےنازیباویڈیوزاسکینڈل میں گرفتارملزمان کی ضمانت مستردکردی کو...
21/04/2022

بلوچستان ہائیکورٹ/ضمانت منسوخ......
کوئٹہ ;بلوچستان ہائیکورٹ نےنازیباویڈیوزاسکینڈل میں گرفتارملزمان کی ضمانت مستردکردی

کوئٹہ;گرفتارخلیل اورہدایت خلجی کی ضمانت کی درخواست جسٹس عبداللہ بلوچ نےمستردکی

کوئٹہ ;کیس کےحقائق کے پیش نظر ملزمان کی ضمانت معاشرے کے لیے بہتر نہیں ہے;عدالت

کوئٹہ ;ملزمان کاکیس ماتحت عدالت میں جلدازجلدمکمل کیا جائے, عدالت کی ہدایت
.....

Prize Distribution ceremony Perfect English Language Center Hazara Town
24/03/2022

Prize Distribution ceremony Perfect English Language Center Hazara Town

He is also defence lawyer in a recent r**e incident of 9 year old girl
22/03/2022

He is also defence lawyer in a recent r**e incident of 9 year old girl

He is also defence lawyer in a recent r**e incident of 9 year old girl
22/03/2022

He is also defence lawyer in a recent r**e incident of 9 year old girl

21/03/2022

گوالمنڈی پولیس کی کامیاب کارواٸ۔۔۔بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

19/03/2022

اور یہ #غیر معیاری #لوگ میرا کیا #معیار گرائیں گے🤍

اپیل بنام گورنر بلوچستان، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ، آئی جی پولیس بلوچستان ، ڈی آئی جی کوئٹہ رینج بدنام زمانہ ہدایت خلجی کے ...
18/03/2022

اپیل بنام گورنر بلوچستان،
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ، آئی جی پولیس بلوچستان ، ڈی آئی جی کوئٹہ رینج

بدنام زمانہ ہدایت خلجی کے خلاف کیس کے حوالے سے پولیس سرد مہری کا مظاہرہ کررہی ہے ۔ با اثر شخصیات کے دباؤ کی وجہ سے پولیس اپنا کام نہیں کررہی ۔ وزیر اعلیٰ و گورنر بلوچستان ، آئی جی پی اور ڈی آئی جی اور عدالت کے واضح احکامات کے باوجود پولیس اس کیس کو دبانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔ شکایت کنندہ نایاب ، پروین اور انکی بہن کو شروع دن سے تحفظ دینے کے بجائے ان کو غائب کردیا گیا اب لڑکیاں ہدایت خلجی کے والد حبیب اللہ کے پاس ہے اور ان کی لوکیشن بھی بلوچستان سے باہر نہیں جس نے ان کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے۔ اور ان سے زبردستی ویڈیوز بیانات دلوا کر سوشل میڈیا میں وائرل کررہے ہیں ۔ یہ ویڈیوز کوئٹہ میں بناکر کسی کو افغانستان بھیجتے ہیں اور پھر وہاں سے اپلوڈ کی جاتی ہے تاکہ یہ تاثر دیا جاسکے کہ یہ لڑکیاں افغانستان میں ہے جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے جس سے یہ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پولیس یا تو جان بوجھ کر با اثر شخصیات کے دباؤ میں اس کیس کو سرد خانے کی نذر کرنا چاہتی ہے ۔
یہ سب جاننے کے باوجود پولیس لڑکیوں کو بازیاب کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور تمام وسائل ہونے کے باوجود اپنا کام نہیں کررہی
اسلئے آپ سے اپیل ہے کہ پولیس کو پابند بنائے کہ وہ ان لڑکیوں کو بازیاب کرکے عدالت میں پیش کرے تاکہ ان لڑکیوں پر کی جانے والی مظالم کے مرکزی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qoumi Eslahi Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qoumi Eslahi Committee:

Share