Noor Ahmed Khan Babar

Call Contact the business

Noor Ahmed Khan Babar jornalist

تلاش می مدد کریں یہ بچہ جس کا نام محمد صفیان ولد نصیب اللہ اج شام کو تعمیر نو کالج کہ سات ادر گرد گم ھوا ہے اگر کسی نے د...
28/08/2026

تلاش می مدد کریں
یہ بچہ جس کا نام محمد صفیان ولد نصیب اللہ اج شام کو تعمیر نو کالج کہ سات ادر گرد گم ھوا ہے اگر کسی نے دیکا ھو یا معلمات ھو اس نمبر پر رابطہ کریں والد بھت ہریشان ہے
03063854492

In the Ziarat incident, Muhammad Izhar, son of Bor Muhammad, is also among the missing persons.
07/07/2026

In the Ziarat incident, Muhammad Izhar, son of Bor Muhammad, is also among the missing persons.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَافسوس نات خبر: کوئٹہ چمن پھاٹک بم دھماکے میں شہید محمدآصف خان ولدعجب خان عرف ...
25/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
افسوس نات خبر: کوئٹہ چمن پھاٹک بم دھماکے میں شہید محمدآصف خان ولدعجب خان عرف جانان کان مہترزئی کلی شاہگی نے جام شہادت نوش فرمائی اللہ تعالیٰ انکی شہادت کو قبول فرمائے،۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار 25مئی 2026 صبح 9:00 نگاہ قبرستان کان مہترزئی ادا کی جائیگی ان شاء اللہ تعالیٰ۔
اللہ رب العزت انکےلواحقین کوصبرجمیل اجرعظیم عطافرمائے امین۔۔۔
۔

کوئٹہ چمن پھاٹک حملے میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں کی اپنے عیدالاضحیٰ کے لیے خریدے گئے بکرے کے ساتھ تصویر ہر آنکھ کو ...
25/05/2026

کوئٹہ چمن پھاٹک حملے میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں کی اپنے عیدالاضحیٰ کے لیے خریدے گئے بکرے کے ساتھ تصویر ہر آنکھ کو اشکبار کر رہی ہے۔ دہشتگردی کے اس سفاک حملے نے نہ صرف دو ننھی جانوں کو ہم سے چھین لیا بلکہ ان معصوم خوابوں کو بھی خون میں نہلا دیا جو انہوں نے عید کی خوشیوں کے لیے سجائے تھے۔
یہ ننھے فرشتے شاید عید کے نئے کپڑوں، قربانی کے بکرے اور گھر کی رونقوں کے خواب دیکھ رہے ہوں گے، مگر انسانیت کے دشمنوں نے ان کی مسکراہٹیں ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیں۔ ان بچوں کی تصویر دیکھ کر ہر دل یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ انہوں نے عیدالاضحیٰ کے لیے کتنی محبت اور خوشی سے تیاری کی ہوگی۔
یہ واقعہ پوری قوم کے لیے ایک دلخراش سانحہ ہے۔ معصوم بچوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا اور دہشتگرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ پوری قوم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے

16/05/2026

کویٹہ سیول ھسپتال می داخل مریض کو اپریشن کیلے بی پازیتوں B+postive خون کی اشد ضرورت ہے رابطہ نمبر
03482180282
03412997153

تمام دوستوں کا بھت شکریہ بچی مل گی اپنی گھر والوں کو
08/01/2026

تمام دوستوں کا بھت شکریہ بچی مل گی اپنی گھر والوں کو

Address

Quetta Balochistan
Quetta

Telephone

+923000020748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ahmed Khan Babar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Ahmed Khan Babar:

Shortcuts

Share