ENN News Quetta.

Call Website Contact the business

ENN News Quetta. This page is for everyone you people must like and follow it۔

18/09/2026

*خضدار: تیز رفتار مسافر بس نے دو موٹر سائیکلوں کو کچل دیا، ایک جاں بحق، میاں بیوی سمیت 3 زخمی*

*خضدار کے کوشک گھوڑا چوک کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، حادثے میں غلام مصطفیٰ جاں بحق جبکہ اس کے بھائی غلام نبی، سیف اللہ اور اس کی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔ پولیس نے بس اور کلینر کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی۔۔۔*

18/09/2026

نصیرآباد/دھماکہ
نصیرآباد: صوبائی وزیر آبپاسی محمد صادق عمرانی کی ارسلان سی این جی پر زوردار دھماکہ،پولیس
نصیرآباد:
نصیرآباد: دھماکہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے،ایس ایچ او غازی عبدالروف جمالی
نصیرآباد: دھماکہ کے بعد جائے وقوقہ پر پولیس سی ٹی ڈی اسپیشل برانچ کی ٹمیں پہنچ گئیں دھماکہ کی نوعیت کا تعین کر رہے ہیں، ایس ایچ او سٹی

18/09/2026

*افسوسناک خبر ۔۔۔کوہاٹ پولیس لائن نمازِ جمعہ میں دھماکہ۔ فائرنگ جاری ہے۔۔*

*کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا، 5 اہلکار، 11 شہری شہید*

*پولیس لائن میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے،اموات میں اضافے کا خدشہ*
*موقع پر موجود دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلہ جاری*

*کوہاٹ*
*دھماکے میں 15 افراد شہید*

18/09/2026

*کوئٹہ مارگٹ سے اغوا ہونے والے حسن دمڑ کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد۔۔۔*

*کوئٹہ ارگٹ کے نواحی علاقے سے حسن دمڑ نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ذرائع کے مطابق حسن دمڑ کو چند روز قبل نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر اغوا کیا تھا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ تھا۔ اب مارگٹ کے علاقے سے اس کی لاش برآمد ہوئی، جس پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں۔۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد متعلقہ حکام نے لاش قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔*

18/09/2026

کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے احاطے میں دھماکہ
کوہاٹ پولیس لائن مسجد کے احاطے میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے کی نوعیت اور جانی و مالی نقصان کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے کچھ دیر بعد اپڈیٹ کیا جائے گا۔

18/09/2026

کوئٹہ فائرنگ

کوئٹہ اے جی آفس کوئٹہ کے آڈٹ آفیسر غیور بزدار کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی، جبکہ قتل کی وجوہات اور ملزمان سے متعلق مزید معلومات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطل کردی، دونوں کو رہا کرنے کا حکمایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ ک...
17/09/2026

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطل کردی، دونوں کو رہا کرنے کا حکم

ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منظور فوری طور پر رہا کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے سزا معطلی کی درخواستیں بھی منظور کر لیں۔ عدالت نے دونوں وکلا کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

16/09/2026

کوئٹہ 5 سالہ بچے کی قاتل اسکی چاچی نکلی

15/09/2026

*ایسی زمین کا کیا فائدہ جس کی وجہ سے پورا خاندان اجڑ گیا اورایک بھائی نے اپنے والد والدہ بھائی بہن تقریباً 10 افراد کو زمین کی خاطر قتل کر دیا، میں تمام مسلمانوں کواللہ کاواسطہ دیتا ہوں یہ دھرتی اللہ کریم کی ہے اس کا مالک وہ ہے ہم جب تک زندہ ہیں ہماری ملکیت صرف کھانا پینا ہے ناکہ ہم نے زمین قبر میں لیکر جانی ہے ہم جتنے بھی تگڑے زمیندار ہوں ہمیں ملنی قبر وہ ہے جو کہ کسی اللہ کے بندے نے قبرستان کیلئے وقف کی ہوگی ناکہ ہمیں اپنے ملخ میں دفنائیں گے،دفنانے کے بعد لوگ کیا گھر والے بھی سال بعد آتے ہیں۔۔۔

15/09/2026

*نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے سریاب روڈ گاہی خان چوک پر واقع ایم سی بی بینک کو لوٹ لیا اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے*

Address

Quetta City
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ENN News Quetta. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ENN News Quetta.:

Shortcuts

Share