گلستان بلوچستان

29/07/2025

آئے روز قلعہ عبداللہ مسلح تصادم قتل و غارت گری نجی ملیشاء بھتہ خوری سر عام اس کا زمہ دار کون

ضلع قلعہ عبداللہ توبہ اچکزئی کے علاقے تورکانی میں اچکزئی شاخ ملیزئی کے احمد کہول اور قوت کہول کے درمیان جھگڑا شدت اختیار...
29/07/2025

ضلع قلعہ عبداللہ توبہ اچکزئی کے علاقے تورکانی میں اچکزئی شاخ ملیزئی کے احمد کہول اور قوت کہول کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کرگیا ہے۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ موقع سے غائب ہے۔ انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے
عینی شاہدین

 #ضلعہ قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ عبداللہ ، عبداللہ خان بازار گلستان بازار عبدالرحمن زئی بازار میزیی اڈہ جنگل بازار سیگئ بازا...
02/05/2025

#ضلعہ قلعہ عبداللہ
ضلع قلعہ عبداللہ ، عبداللہ خان بازار گلستان بازار عبدالرحمن زئی بازار میزیی اڈہ جنگل بازار سیگئ بازار میں گاے گوشت کی قیمت دن بدن بڑھتا جارہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 👇👇

تفصیل 👇بریکنگ نیوز کراچی سے کوئیٹہ جانے والی مسافر بس القدرت جبکہ کوئیٹہ سے کراچی انے والے المحمود بس خطرناک تصادم ہوا۔ ...
28/03/2025

تفصیل 👇بریکنگ نیوز
کراچی سے کوئیٹہ جانے والی مسافر بس القدرت جبکہ کوئیٹہ سے کراچی انے والے المحمود بس خطرناک تصادم ہوا۔ جس کے نتیجے میں چھ افراد شہید ہوئے جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں قلات کے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہےالمحمود اور القدرت میں تصادم ہوا ہےجانبحق اور زخمیوں کا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہےقلات القدرت اور المحمود کوچوں میں تصادم ے نتیجے میں جانبحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست

19/10/2024

کل صبح 8 بجے
سید حمید کراس جنگل بازار سمیت مختلف مقامات پر احتجاجا روڈ بلاک ہوگا متبادل راستہ اختیار کریں

19/10/2024

ہمارے سات ممبران کو اغواء کرلیا گیا ہے اور ایم این اے عادل بازئ کے گھر پر ابھی ریاستی مشینری پہنچی ہے جو اسے مسمار کرے گی، عمر ایوب خان ترین 💔
کوئٹہ
کے باشعور عوام اور پی ٹی ائی کے کارکنان ملک عادل بازئئ کی اس مشکل گھڑی میں مدد کریں اور جلد از جلد ائیر پورٹ چورنگی پہنچ جائے
Malak Adil khan bazai

اہم پیغام کویٹہ پشین کے تمام علاقے کی لڑکیاں جو بند خوشدل خان ڈیم میں آتی ہے اور سلفیاں بناتے ہے اور ہر وقت تمام لوگ اس ...
19/10/2024

اہم پیغام
کویٹہ پشین کے تمام علاقے کی لڑکیاں جو بند خوشدل خان ڈیم میں آتی ہے اور سلفیاں بناتے ہے اور ہر وقت تمام لوگ اس کی طرف دیکھتے ہے شرم کا مقام ہے ہم اس کے خاوند کو اور بھائی کو اور شوہر کو کہتے ہے کہ یہ اللہ کے خاطر یہ عورتیں اپنے ساتھ نہ لایا کریں اورجو گندی ڈریسنگ ،تنگ لباس کے ساتھ ٹک ٹاک اور باقی سوشل نیٹ ورکس پر تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کرتی ہیں اور نام کیساتھ ( اچکزئی(مندوخیلہ/کاکڑہ سیدہ ترین اور وغیرہ وغیرہ) لکھتی ہیں ان سے گزارش ہے کے زندہ دلی اور غیرت کا مظاہرہ کر کے اپنے نام کیساتھ اپنے والد صاحب اپنے شوہر اور بھائیوں کا نام لکھا کریں۔ تاکے آپ کے والدین اور اقرباء مشہور ہوں جو آپکو ایسی تربیت کرتے ہیں علاقے میں بہت عزت دار مائیں بہنیں اور بیٹیاں رہتی ہیں آپ ان گندے کاموں کو صرف اپنی اپنے والدین اور اپنے خاندان کی پہچان بنائیں سارے پشین کے علاقے کو بدنام نہ کریں شکریہ.

01/02/2024
  😭💔😭کلی کلازئی کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء سبحان اللہ کاکڑ عمران زئی کے بھائی ظہور خان عمران ز...
31/01/2024

😭💔😭
کلی کلازئی کے قریب فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء سبحان اللہ کاکڑ عمران زئی کے بھائی ظہور خان عمران زئی شہید کزن معین خان زخمی 😭💔

اناللہ واناالیہ راجعون 😭 💔ظہورِ احمد شہید ضلع قلعہ عبداللہ کلی عمران زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید 😭 اناللہ واناال...
31/01/2024

اناللہ واناالیہ راجعون 😭 💔
ظہورِ احمد شہید ضلع قلعہ عبداللہ کلی عمران زئی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید 😭 اناللہ واناالیہ راجعون 😭

  نماز جنازہ تین بجے ہوگا ۔😭اناللہ واناالیہ راجعون 😭 اسداللہ ولد عبداللہ جان عبدالرحمن زئی عثمان زئی اسلام آباد میں انتق...
04/12/2023

نماز جنازہ تین بجے ہوگا ۔😭
اناللہ واناالیہ راجعون 😭 اسداللہ ولد عبداللہ جان عبدالرحمن زئی عثمان زئی اسلام آباد میں انتقال کرگئے اناللہ واناالیہ راجعون نماز جنازہ آج تین بجے نادر کلی عبدالرحمن زئی قبرستان میں ادا کی جائے گی رب العالمین مغفرت فرمائے رب العالمین تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔

گلستان بلوچستان

29/11/2023

جس ڈاکٹر کی فیس ایک مزدور ادا نہیں کر سکتا وہ ڈاکٹر مسیحا تو کیا انسان کہلانے کے لائق نہیں..
بلوچستان گلستان

Address

Quetta
87800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلستان بلوچستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share