Balochistan Regional Updates

Balochistan Regional Updates News, Events, Jobs and Scholarships

اعلان انتخابات الیکشن کمیشن سے تصدیق شدہ NA-1 سے NA-80 تک أذاد =46ن لیگ= 24جمعت= 2پپلز= 2باقی ہلکے بھی جلد اپلوڈ ہونگے۔
10/02/2024

اعلان انتخابات الیکشن کمیشن سے تصدیق شدہ NA-1 سے NA-80 تک
أذاد =46
ن لیگ= 24
جمعت= 2
پپلز= 2
باقی ہلکے بھی جلد اپلوڈ ہونگے۔

14/10/2023

این ایل سی کسٹم کی مشترکہ کرپشن کی داستان

تاجر اور ڈرائیوروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگی سول ابادی کے درمیان خطرناک لیکوئیڈ سے بھرے آئیل ٹینکر کو کئ دنوں سے کھڑے کرکے ڈیلی ہزاروں روپے بٹورنے لگے .
olas news Quetta

    commencement date
12/10/2023

commencement date

پاکستان کسٹمز نے W.C.O کے معیار کے مطابق پہلی لیبارٹری کوئٹہ  NLC میں قائم کر دی۔لیبارٹری کا افتتاح چیف کلیکٹر کسٹمز بلو...
18/08/2023

پاکستان کسٹمز نے W.C.O کے معیار کے مطابق پہلی لیبارٹری کوئٹہ NLC میں قائم کر دی۔

لیبارٹری کا افتتاح چیف کلیکٹر کسٹمز بلوچستان عبدالقادر میمن نے کی۔ موقع پر کلیکٹر اپریزمنٹ کوئٹہ اغا سعید اور دیگر کسٹمز افسران سمعیت لیبارٹری اسٹاف بھی موجود تھے۔

اس بنیادی لیبیا رٹری میں ہر قسم کی کیمیکل اور دیگر اشیاء کا
معائنہ ، چیک اپ کیا جائے گا۔

پاکستان کسٹمز کا مقصد ہے کہ صاف اور شفاف قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس لیبارٹری سے تمام تاجر برادری، کسٹمز کلیئرنگ اینڈ فاروڈنگ ایجنٹس مستفید ہوں

یہ بلوچستان کی تاجر برادری کا دیرینہ مطالبہ بھی تھا

لیبارٹری جو کہ بنیادی طور پر کسٹم ھاوس کے اپریزمنٹ ویسٹ کے تعاون سے چلائ جاتی ہیے ۔ اس کے قیام سے اب ہر قسم کی کیمکل، اور دیگر اشیاء جنکی ایگزامنیشن ضروری ہو تاکہ کسٹم ویلیو میں آسانی ہو اب کوئٹہ میں بہ آسانی کی جاسکے گی۔ واضح رہے اس سے پہلے بلوچستان کے تاجر برادری ملک کے دوسرے صوبوں کے لیبارٹریوں سے استفادہ حاصل کر تے تھے۔ جس میں اچھا خاصا وقت لگتا ہے ۔
ممتاز تاجر حاجی فو جان بڑیچ جو اس موقع پر موجود تھے نے چیف کلیکٹر، کسٹم اپریزمنٹ، لیب انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اسے ایک بہترین قدم قرار دیا۔
ترجمان پاکستان کسٹمز بلوچستان ڈاکٹر عطا بڑیچ

19/06/2023

Respect of illegal Migrants in European countriesq😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤗😭🤗🤗🤗🤗🤗

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Regional Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan Regional Updates:

Share