BK Quetta TV

BK Quetta TV the Official page of BK NEWS. Pakistan Quetta #1 News channel

27/05/2026

ایک بلوچ بہن ایڈوکیٹ نے دولت خان ترین کا مفت وکالت لڑنے کا اعلان
دولت خان ترین پر ایف ائی ار کاٹنے کے بعد وکیلوں نے مفت وکالت لڑنے کا اعلان

27/05/2026

کوئٹہ نوحصار عیدگاہ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کردی گئی

26/05/2026

کچہ کے ڈاکوؤں سے پشاور کی 11 سالہ بچی حورم کے بازیابی دولت خان ترین کی بعد ہم کـــــردار ادا کرنے والا میر امان اللہ خان پٹھان کوئٹہ میں استقبال کے بعد استقبالیہ شرکاء سے اظہار خیال کررہے ہے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

PB38غبرگ ،کچلاک،  بلیلی، اور نوحصار میں حالیہ دنوں کے چلتے لوڈشیڈنگ پر ملک نعیم خان بازئی نے پورا نوٹس لیتے ہوئے کیو ای ...
26/05/2026

PB38
غبرگ ،کچلاک، بلیلی، اور نوحصار میں حالیہ دنوں کے چلتے لوڈشیڈنگ پر ملک نعیم خان بازئی نے پورا نوٹس لیتے ہوئے کیو ای ایس سی او (QESCO) کے چیف سے ٹیلیفونی رابطہ کیا جس پر انہوں نے پورا مسلہ کو حل کروا کر بجلی بحال کروائی۔ تمام حلقہ پی بی 38 ملک نعیم خان بازئی کے اس عوامی جذبہ کو داد دے تھی ہے اور امید رکھتے ہیں کہ آئندہ بھی ملک صاحب اسی طرح عوام کی خدمت کرتے رہیںنگے

26/05/2026

اپنے قربانی کے چمڑے اور کھالیں تحریک ختمِ نبوت کے لیے عطیہ کریں
مولانا عبدالوھاب باشا نے اہلِ اسلام سے اپیل کی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنی قربانی کی کھالیں اور چمڑے تحریک ختمِ نبوت کو عطیہ کرکے دینی خدمات میں اپنا حصہ ڈالیں

26/05/2026

چنگیز خان کو پٹھانوں نے شکست دی
تو آج دولت خان ترین کی بہادری نے دنیا کو حیران کر دیا
کچے کے ڈاکو سمجھتے تھے کوئی نہیں آئے گا
,





26/05/2026

آج بازیاب بچی کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر نے ملاقات کی

25/05/2026

نوحصار و سمنگلی میں آج صبح س بجلی غائب
درزی حضرات پریشان

25/05/2026
25/05/2026

دولت خان ترین بی کے ٹی وی میں اپنی والدہ محترمہ کی کہانی سناتی ہوئی اداس ہوا انٹرویو

Address

Quetta
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BK Quetta TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BK Quetta TV:

Share