BBC Hazara

BBC Hazara News & Entertainment

24/02/2026
18/02/2026
‪ماشین خیاطی فروشیفقط واتس اپ   تماس بگرید+92 316 8239086‬
08/02/2026

‪ماشین خیاطی فروشی

فقط واتس اپ تماس بگرید

+92 316 8239086‬

22/12/2025

نیشنل پارٹی کی نامزد امیدوار سید نوراللہ کاظمی
یونین کونسل 37
وارڈ نمبر 3
سے آج اپنا انتخابی دفتر کا ہزارہ ٹاؤن علی آباد جنت گلی میں باقاعدہ افتتاح بدست مبارک ڈاکٹر رمضان ہزارہ کیا گیا اس موقع پر نیشنل پارٹی سے دیگر امیدواران اور بزرگان دوست احباب شریک تھے

نیشنل پارٹی کی نامزد  امیدوار سید  نوراللہ کاظمی یونین کونسل 37وارڈ نمبر 3 سے آج اپنا انتخابی دفتر کا  ہزارہ ٹاؤن  علی آ...
22/12/2025

نیشنل پارٹی کی نامزد امیدوار سید نوراللہ کاظمی
یونین کونسل 37
وارڈ نمبر 3
سے آج اپنا انتخابی دفتر کا ہزارہ ٹاؤن علی آباد جنت گلی میں باقاعدہ افتتاح بدست مبارک ڈاکٹر رمضان ہزارہ کیا گیا اس موقع پر نیشنل پارٹی سے دیگر امیدواران اور بزرگان دوست احباب شریک تھے

14/12/2025

بلوچستان کی بدحالی اور پسماندگی و بدحالی ناانصافی اور استحصال کے بدولت ہے، وسائل سے مالامال بلوچستان کے باسی روز گار کے لیئے دیار غیر میں ٹھوکریں کھاتے ہیں ، ہزارہ قوم کو اہل بلوچستان کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنا چاہیے ، نیشنل پارٹی
کوئٹہ/ نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ہزارہ ٹاون میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں شاندار تقریب منعقد ہوا تقریب میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے سینیٹر جان بلیدی ، نیشنل پارٹی کے صوبائی چہرمین صدر اسلم بلوچ، چنگیز حئی بلوچ ، ڈاکٹر رمضان ہزارہ ، عوض کشتمند ، سید ضیاالدین اور دیگر نے خطاب کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا کہ ہزارہ قوم کو بلوچستان کے دیگر اقوام کے ساتھ مل کر اپنے جدوجہد کو وسیع کرنا چاہیے ، نیشنل عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم پہ بلوچستان میں بلوچ پشتون ہزارہ آباد کار سب نے مل کر جدوجہد کی آج ایک بار پھر نیشنل پارٹی بلوچستان میں تمام اقوام کو یکجا کرکے ملک بھر کے مظلوموں کے ساتھ جوڑ کر ظلم جبر اور استحصال کے خلاف برسر پیکار ہیں ، ہزارہ قوم بھی بلوچستان کے دیگر اقوام کی طرح بے شمار مسائل سے دوچار اور حق نمائندگی سے محروم ہے فارم 47 کے ذریعے ان کا حق نمائندگی چھین لی گئی ہے لیکن نیشنل پارٹی ہر فورم پر ہزارہ قوم کی نمائندگی کریگی نیشنل پارٹی آپ کی بھی قومی جماعت ہے ، چہرمین اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی بدحالی ، پسماندگی اور جہالت ناانصافی اور استحصال کی بدولت ہے اس ناانصافی اور جہالت کے خلاف ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنی چاہیے، بلوچستان کے امیر ترین خطہ سے تعلق رکھنے والے بلوچستان کے باسی روزگار کے حصول کے لیے دیار غیر میں ٹھوکریں کھا رہے ہیں ، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چنگیز حئی بلوچ نے کہا کہ ہزارہ قوم بےشمار مسائل و مشکلات سے دوچار ہیں پانی ، بجلی ، گیس ، شناختی کارڈ ، پاسپورٹ جیسے مشکلات سے دوچار ہیں جس کے نیشنل پارٹی ہزارہ قوم کے ساتھ بھر پور انداز میں ساتھ ہیں ۔

14/12/2025

نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے بلدیاتی الیکشن 2025
یونین کونسل 37 وارڈ 3 سے
سید نوراللہ کاظمی

بلوچستان کی بدحالی اور پسماندگی و بدحالی ناانصافی اور استحصال کے بدولت ہے، وسائل سے مالامال بلوچستان کے باسی روز گار کے ...
14/12/2025

بلوچستان کی بدحالی اور پسماندگی و بدحالی ناانصافی اور استحصال کے بدولت ہے، وسائل سے مالامال بلوچستان کے باسی روز گار کے لیئے دیار غیر میں ٹھوکریں کھاتے ہیں ، ہزارہ قوم کو اہل بلوچستان کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنا چاہیے ، نیشنل پارٹی
کوئٹہ/ نیشنل پارٹی کے زیراہتمام ہزارہ ٹاون میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں شاندار تقریب منعقد ہوا تقریب میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے سینیٹر جان بلیدی ، نیشنل پارٹی کے صوبائی چہرمین صدر اسلم بلوچ، چنگیز حئی بلوچ ، ڈاکٹر رمضان ہزارہ ، عوض کشتمند ، سید ضیاالدین اور دیگر نے خطاب کیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا کہ ہزارہ قوم کو بلوچستان کے دیگر اقوام کے ساتھ مل کر اپنے جدوجہد کو وسیع کرنا چاہیے ، نیشنل عوامی پارٹی کے پلیٹ فارم پہ بلوچستان میں بلوچ پشتون ہزارہ آباد کار سب نے مل کر جدوجہد کی آج ایک بار پھر نیشنل پارٹی بلوچستان میں تمام اقوام کو یکجا کرکے ملک بھر کے مظلوموں کے ساتھ جوڑ کر ظلم جبر اور استحصال کے خلاف برسر پیکار ہیں ، ہزارہ قوم بھی بلوچستان کے دیگر اقوام کی طرح بے شمار مسائل سے دوچار اور حق نمائندگی سے محروم ہے فارم 47 کے ذریعے ان کا حق نمائندگی چھین لی گئی ہے لیکن نیشنل پارٹی ہر فورم پر ہزارہ قوم کی نمائندگی کریگی نیشنل پارٹی آپ کی بھی قومی جماعت ہے ، چہرمین اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی بدحالی ، پسماندگی اور جہالت ناانصافی اور استحصال کی بدولت ہے اس ناانصافی اور جہالت کے خلاف ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنی چاہیے، بلوچستان کے امیر ترین خطہ سے تعلق رکھنے والے بلوچستان کے باسی روزگار کے حصول کے لیے دیار غیر میں ٹھوکریں کھا رہے ہیں ، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چنگیز حئی بلوچ نے کہا کہ ہزارہ قوم بےشمار مسائل و مشکلات سے دوچار ہیں پانی ، بجلی ، گیس ، شناختی کارڈ ، پاسپورٹ جیسے مشکلات سے دوچار ہیں جس کے نیشنل پارٹی ہزارہ قوم کے ساتھ بھر پور انداز میں ساتھ ہیں ۔

Address

Hazara Town Quetta PAK
Quetta
87300

Telephone

+923218030171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share