
05/04/2025
*خوشخبری*
جامعہ ر ضویہ خاران میں داخلے جاری ہیں
♦️ شعبہ قاعدہ
♦️ شعبہ ناظرہ
♦️ شعبہ حفظ
ایڈریس:- عقب نوشیروانی ہاؤس جنگل روڈ گڈمال خاران
صاف ستھرا اور پُرسکون ماحول
*لہٰذا آپ بھی اپنے بچوں کو المرکز الاسلامی جامعہ ر ضویہ خاران میں داخل کروائیں*
اللہ کریم آپ کے بچوں کو باعمل حافظ قرآن بنائے آمین