Hayat Khan Popalzai

Hayat Khan Popalzai There are thousands of books in the world but Quran is the best book

خطرہ ہی کامیابی کی پہچان ہے
10/09/2026

خطرہ ہی کامیابی کی پہچان ہے

09/09/2026

کچلاک میں 15 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اس کے شوہر کی جانب سے چاقو اور خنجر کے وار کرکے قتل کیے جانے کے واقعے نے ہر حساس دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

ہم حکومتِ بلوچستان، پولیس اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانب دار تحقیقات کی جائیں، مبینہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور مقتولہ بچی کے اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔

اس کم عمر بچی کو انصاف ملنا چاہیے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے محرومی نہ بنے۔

07/09/2026

ہرنفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہوگا

ریسرچ
05/09/2026

ریسرچ

آئیں! خون عطیہ کرے زندگیا بچائیں!
04/09/2026

آئیں! خون عطیہ کرے زندگیا بچائیں!

رزق ہی رزق
04/09/2026

رزق ہی رزق

آئیں!خون عطیہ کرے کسی کے زندگی کا ہیروبنیں!
04/09/2026

آئیں!خون عطیہ کرے کسی کے زندگی کا ہیروبنیں!

بے قدری
03/09/2026

بے قدری

03/09/2026

🚨 کوئٹہ — فوری ضرورتِ خون 🩸
🏥 RBC سینٹر کوئٹہ

ایک مریضہ کے لیے A+ (اے پازیٹو) خون کی اشد ضرورت ہے۔
❤️ خون عطیہ کریں، ایک قیمتی زندگی بچائیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0330 5206048
🤲 اللہ تعالیٰ خون عطیہ کرنے والے کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

آپ کا ایک عطیہ ایک معصوم کی جان بچا سکتی ہے
03/09/2026

آپ کا ایک عطیہ ایک معصوم کی جان بچا سکتی ہے

Address

Jinah Town Quetta
Quetta
87312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Khan Popalzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hayat Khan Popalzai:

Shortcuts

Share