نیوز اپڈیٹ

نیوز اپڈیٹ "خبر سے کھیل تک، سیاست سے معیشت تک، ٹیکنالوجی سے تفریح تک – ہر لمحہ آپ کے ساتھ(نیوز اپڈیٹ)پر جُڑے

05/08/2025
افسوسناک خبر
04/08/2025

افسوسناک خبر

انتہائی افسوس ناک خبر :
حبیب الرحمن بن مولوی سعداللہ بدوان والا اور مولوی عبد الہادی اور مولوی عبد الولی کا بھائی کراچی نیول گیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ۔
رب کریم پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے

قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی آڈہ میں لیویز تھانہ کے قریب نامعلوم افراد بم چھوڑ کر فرار ہوگئے،لیویز ذرائع
01/08/2025

قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی آڈہ میں لیویز تھانہ کے قریب نامعلوم افراد بم چھوڑ کر فرار ہوگئے،لیویز ذرائع

قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی آڈہ میں لیویز تھانہ کے
قریب نامعلوم افراد بم چھوڑ کر فرار ہوگئے،لیویز ذرائع

29/07/2025

ضلع قلعہ عبداللہ کے ایریا توبہ اچکزئی کے علاقے تورکانی میں اچکزئی شاخ ملیزئی کے احمد کہول اور قوت کہول کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا ہے۔ دونوں گروپوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ موقع سے غائب ہے۔ انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے
عینی شاہدین


゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ

27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق


゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシ



23/07/2025

نیو کلی شمشوزٸی گلستان میں ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت میراجان ولد فتح خان قوم کاکوزئ کی ہوئی جس کو گھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے تاہم قتل کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا مزید کارروائی لیویز فورس کرری ہے
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

22/07/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

19/07/2025
*قلعہ عبداللہ: کولک کراس کے مقام پر چوری ڈکیتی کے وارداتوں اور دیگر جرائم کے شرح میں اضافے کے خلاف مقامی قبائل نے ضلعی ا...
14/03/2025

*قلعہ عبداللہ: کولک کراس کے مقام پر چوری ڈکیتی کے وارداتوں اور دیگر جرائم کے شرح میں اضافے کے خلاف مقامی قبائل نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کے خلاف کوئٹہ چمن شاہراہ بطور احتجاج ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا۔*

Address

Balochistan
Balochistan

Telephone

+923123823413

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیوز اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share