Chaman Social

Chaman Social Follow for Local News

19/07/2026

آئی ایس پی آر کے زیرِ اہتمام سمر کیمپ 2026 میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پاکستان بھر کے 18 سے زائد اسٹیشنز سے شریک 4,000 سے زائد طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست۔

‏‪ ‬

19/07/2026

کوئٹہ /جتک اسٹاپ کا رہائشی 17 جولائی کو اپنے گھر سے نکلا تھا، لیکن تاحال واپس نہیں آیا۔

اگر کسی شخص کے پاس اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں یا وہ کہیں نظر آئے تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0316-8760581

یاد رہے کہ آج کل بعض نوجوان روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں، جو کئی مرتبہ غیر قانونی اور انتہائی خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ اگر کسی کے پاس اس حوالے سے بھی کوئی اطلاع ہو تو براہِ کرم ضرور آگاہ کریں۔

19/07/2026
19/07/2026

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman Social posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share