24/02/2026
عزت اللہ ولد باچا خان نامی نوجوان، جو پیشے کے لحاظ سے رکشہ ڈرائیور ہے اور اپنے گھر کا گزر بسر اسی رکشے سے کرتا ہے گزشتہ روز گھر سے رکشہ لے کر نکلا تھا اور تاحال لاپتہ ہے والدین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اگر کسی شخص کو اس نوجوان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فورا ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
03121833004
03436205914