09/08/2026
*کوئٹہ شہر اور گردونواح سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا سروس اچانک بند کردی گئی*
*موبائل فون سروسز کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا۔۔۔۔ بندش کے حوالے سے فوری وجہ معلوم نہیں ۔۔