Daily Pakistan Media

Daily Pakistan Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakistan Media, News & Media Website, Quetta.

Daily Quetta Media Network آپ تک روزانہ تازہ ترین خبریں، اسلامی پیغامات پاکستان اور کوئٹہ کی اہم اپڈیٹ۔
📰 Latest News | ☪️ Islamic Content | 🎥 Vlogs | 📚 Informative Videos
📍 Quetta, Pakistan
🌍 Bringing Information, Awareness & Entertainment Together

🚨 بریکنگ نیوزوفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ...
03/08/2026

🚨 بریکنگ نیوز

وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آپ کے خیال میں کیا یہ کمی عوام کے لیے کافی ہے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 👇

Daily Quetta Media Network

اگست میں Quetta سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کا امکان ہے، لہٰذا کوئی بھی بڑا انٹرنیٹ پیکج نہ لگوائیں، گزا...
30/07/2026

اگست میں
Quetta سمیت بلوچستان بھر میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کا امکان ہے، لہٰذا کوئی بھی بڑا انٹرنیٹ پیکج نہ لگوائیں، گزارہ کریں۔"

🌸 جمعۃ المبارک 🌸اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا مُّطْمَئِنًّا، وَاحْفَظْ أَهْلَهُ مِنْ كُلِّ سُوءٍ۔ترجمہ:اے ا...
24/07/2026

🌸 جمعۃ المبارک 🌸
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا مُّطْمَئِنًّا، وَاحْفَظْ أَهْلَهُ مِنْ كُلِّ سُوءٍ۔
ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے شہر اور وطن میں امن و امان قائم فرما اور ہمیں ہر قسم کی آفت و مصیبت سے محفوظ رکھ۔ آمین۔ 🤲
جمعۃ المبارک 🤍

آج  #کوئٹہ سے  #کراچی جانے والی السیف بس کمپنی پر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں...
23/07/2026

آج #کوئٹہ سے #کراچی جانے والی السیف بس کمپنی پر مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں گلستان کے رہائشی لیاقت علی بھی شہید ہو گئے

مرحوم اس سال جامعہ عربیہ مرکزیہ تجوید القرآن سرکی روڈ کوئٹہ میں دورۂ حدیث کے طالب علم تھے اور ان کے علمی سفر کا یہ آخری سال تھا۔ صرف 25 دن قبل ان کی شادی ہوئی تھی، مگر ظالموں کی اندھی گولیوں نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا اور اہلِ خانہ کی خوشیوں کو غم میں بدل دیا

کوئٹہ تا کراچی شاہراہ پر مسلسل پیش آنے والے ایسے المناک واقعات مسافروں کے لیے شدید خوف، کرب اور اذیت کا باعث بن رہے ہیں

اللہ تعالیٰ شہید لیاقت علی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ہمارے ملک میں امن و امان قائم فرمائے۔ آمین

ایسٹ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل اور ہلکی بارش ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ جاری ہے۔ ❤️😍جبکہ ویسٹ کوئٹہ میں گرمی کی شدت ب...
22/07/2026

ایسٹ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل اور ہلکی بارش ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ جاری ہے۔ ❤️😍
جبکہ ویسٹ کوئٹہ میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ آپ اس وقت ایسٹ کوئٹہ میں ہو یا ویسٹ میں؟
Follow

بلوچستان بورڈ نے FA/FSc کا رزلٹ جاری کر دیا۔🎓 مبارک ہو تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو!💬 کمنٹ میں ضرور بتائیں: آپ نے کس سال...
20/07/2026

بلوچستان بورڈ نے FA/FSc کا رزلٹ جاری کر دیا۔
🎓 مبارک ہو تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو!
💬 کمنٹ میں ضرور بتائیں: آپ نے کس سال FA/FSc کیا تھا؟ میں نے تو اس سال کیا۔ آپ کا کون سا سال تھا؟ 👇

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔اپکا فیورٹ ٹیم   Q...
20/07/2026

فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں اسپین نے دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔
اپکا فیورٹ ٹیم
Quetta ke veloges

19/07/2026

افسوسناک واقعہ: قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
Follow Daily Quetta Media Network

19/07/2026

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakistan Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share