Balochistan News Updates

Balochistan News Updates This Page is About the news updates of Balochistan . keep sharing because sharing is caring.

بلوچستان کانسٹیبلری کے جوان علی اکبر بگٹی آج  سرینا چوک کوئٹہ دھماکے میں شہید ہوئے۔اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مق...
08/08/2021

بلوچستان کانسٹیبلری کے جوان علی اکبر بگٹی آج سرینا چوک کوئٹہ دھماکے میں شہید ہوئے۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین

08/08/2021

سریاب روڈ سدابہار ٹرمینل کے قریب لہڑی سجی کے پاس ریڑھی پر دستی بم حملہ ایک شخص زخمی ایدھی ایمبولینس موقع پر موجود

*ایدھی زرائع*

 #کوئٹہ سرینا ہوٹل کے قریب پولیس ٹرک پر بم دھماکہدو پولیس اہلکار سپاہی نیاز احمد سیلاچی سکنہ سبی اور علی اکبر سکنہ ڈیرہ ...
08/08/2021

#کوئٹہ سرینا ہوٹل کے قریب پولیس ٹرک پر بم دھماکہ
دو پولیس اہلکار سپاہی نیاز احمد سیلاچی سکنہ سبی اور علی اکبر سکنہ ڈیرہ بگٹی شہید
پانچ اہلکاروں سمیت گیارہ زخمی

#سرینا ہوٹل کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔
لیاقت شاہوانی

دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔
ترجمان بلوچستان حکومت

پولیس کے وین کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔
ترجمان بلوچستان حکومت

دھماکے میں 2 پولیس کے جوان شہید ہ۔ 8 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
لیاقت شاہوانی

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرلیا گیا ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت

ہسپتالوںمیں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
لیاقت شاہوانی

دہشت گرد بلوچستان کی امن خراب کرنا چاہیے ہیں، خوف و ہراس بھیلانا چاہیے ہیں۔
ترجمان بلوچستان حکومت

پرامن بلوچستان کی حالات خراب کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

سرینہ ھوٹل دھماکہ میں کانسٹیبل شجاعت عباسی  جام شہادت نوش فرما گئے ہیں ۔اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین ک...
08/08/2021

سرینہ ھوٹل دھماکہ میں کانسٹیبل شجاعت عباسی جام شہادت نوش فرما گئے ہیں ۔اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

08/08/2021

کرونا سے اگر مسلمان کو کچھ ہوگیا تو کوئی پرواہ نہیں لیکن کرونا شیعہ کو نہیں لگنا چاہیے کرونا تو صرف رمضان المبارک اور عیدوں میں آتا ہے محرم میں تو کرونا چھٹی پر چلا جاتا ہے شیعہ کو تو اپنے مذہب اتنا عزیز کہ وہ کرونا جسے وبا کو بھی قدموں تلے روند دیتا ہیں اور سنی بھائی کو ہر قسم کے عبادت سے محروم کردیتا ہے بشک ہمارے ایمان بہت کمزور ہوچکے ہے اللہ پاک مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین ۔

08/08/2021
01/08/2021

❤💪💪💪🇵🇰

دوستوں آگے ذیادہ ذیادہ شئیر کرے۔۔۔ شکریہ
31/07/2021

دوستوں آگے ذیادہ ذیادہ شئیر کرے۔۔۔ شکریہ

بلوچستان کے معروف ڈاکٹر سلطان ترین قضائے الہی سے انتقال کر گئے
29/07/2021

بلوچستان کے معروف ڈاکٹر سلطان ترین قضائے الہی سے انتقال کر گئے

محب وطن پشتونوں کو گل خان اور کیا کیا کہنے والوں سے میرا ایک معصومانہ سوال:اگر دوسرے پشتون پاک فوج کی حمایت کرے تو وہ گل...
25/06/2021

محب وطن پشتونوں کو گل خان اور کیا کیا کہنے والوں سے میرا ایک معصومانہ سوال:
اگر دوسرے پشتون پاک فوج کی حمایت کرے تو وہ گل خان، پشتون غدار وغیرہ وغیرہ کے القابات پاتے ہیں۔۔۔۔ تو نیچے زیرِ نظر تصاویر کو دیکھ کر پشتون قوم کے نام نہاد سرخیل کیا ہوئے؟؟؟؟؟
جب اقتدار میں تھے تو پاکستان بھی اچھا، پاک فوج اتنی اچھی تھی کہ جاکر اُنکو گلے لگاتے تھے، ہاتھوں میں ہاتھ دیکر خوش گپیاں اُڑاتے تھے، اُنکی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھاتے تھے، پشتون پر ظلم و بربریت نہیں تھی کیا اپ کے دور اقتدار 8اگست کو ھمارے وکلا۶ شھید نہیں ھویے اس وقت کیوں اداروں کا نام نہیں لیا اور وکلا۶ کے قاتلان کون تھے کہاں سے ایے تھے کہاں گیے کیا مستونگ کے مقام پر سرے عام ھمارے پشتون بھایوں کو کوچوں سے اتار کر سروں پر گولیاں نہیں چلای گیی اس وقت اپ لوگ کیو خاموش رھے اور ان کے قاتلو کو کیو بینقاب نہیں کیا ، جب اقتدار نہ ملے سیاسی بےروزگار ہوجائے تو اصل مسلے کو چھپانے کے بجایے کسی اور پر الزام لگانا شروع کر دیتے ھیں 40 سال ھمارے سیاسی قبایلی مشران قتل ھو رھے ھیں اپ لوگوں نے اج تک کس قاتل کو بے نقاب کیا ھے شھید عثمان لالا جن جن لوگوں کیلیے روکاوٹ تھے ان سب کو تفتیش میں شامل کیا جایے

آہ پشتون قوم افسوس شہید عثمان کاکڑ نے تو یہ نہیں کہا تھا کہ جب میں مر جاو تو میرے فاتحہ کے لیے منظور پشتین کو میرے گھر ک...
25/06/2021

آہ پشتون قوم افسوس
شہید عثمان کاکڑ نے تو یہ نہیں کہا تھا کہ جب میں مر جاو تو میرے فاتحہ کے لیے منظور پشتین کو میرے گھر کے اندر اور میرے بیٹیوں کے ساتھ بیٹھایا جائے اور میرا فاتحہ میرے بیٹیوں کو دیں دی😥😥😥

Address

Gwalmandi Chowk Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share