Qissa Balochistan

Qissa Balochistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qissa Balochistan, News & Media Website, Balochistan, Quetta.

07/08/2026

8 اگست 2016 بلوچستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن، جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ 💔
سول ہسپتال کوئٹہ کے المناک دھماکے کو آج 10 سال مکمل ہوگئے۔ اس اندوہناک سانحے نے بے شمار خاندانوں کو غم میں ڈبو دیا اور بلوچستان کے ہر قبیلے اور ہر طبقے کے ایک نہ ایک فرد سے محروم ہوگیا۔
آج ہم اس سانحے کے تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔

Qissa Balochistan
The Advocate

ذرائع کے مطابق زیارت شہداء دھرنا کمیٹی اور بلوچستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں
16/07/2026

ذرائع کے مطابق زیارت شہداء دھرنا کمیٹی اور بلوچستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں

12/07/2026




Hafiz Hamdullah

08/07/2026

زیارت سے 19 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
یااللہ بلوچستان پر اپنا رحم فرما

🚨 انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر 🚨​زیارت: اغوا کیے گئے 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد​ملک و قوم کی حفاظت پر مامور، ہم...
08/07/2026

🚨 انتہائی افسوسناک اور دلخراش خبر 🚨
​زیارت: اغوا کیے گئے 21 پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
​ملک و قوم کی حفاظت پر مامور، ہمارے وطن کے 21 محافظوں کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ زیارت سے اغوا کیے جانے والے ان فرض شناس پولیس اہلکاروں کی لاشیں ملنے کی لرزہ خیز اطلاع موصول ہوئی ہے۔
​اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
​💔 قوم کا ایک اور بڑا نقصان
​یہ صرف 21 اہلکار نہیں، بلکہ 21 گھرانوں کے چراغ تھے جنہوں نے وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ امن و امان کی اس سنگین صورتحال پر پورا ملک سوگوار اور انصاف کا طلبگار ہے۔



شارجہ سے کراچی آنے والا نجی ایئرلائن کا کارگو طیارہ اورماڑہ کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی...
07/07/2026

شارجہ سے کراچی آنے والا نجی ایئرلائن کا کارگو طیارہ اورماڑہ کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 ارکان سوار تھے، جبکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

07/07/2026



06/07/2026



Qissa Balochistan

کوئٹہ سے چند کلو میٹر دور ہنہ وڑک میں اس وقت حالات شدید خراب ہیں۔ اللہ پاک امن و امان قائم کریں۔ 💔
05/07/2026

کوئٹہ سے چند کلو میٹر دور ہنہ وڑک میں اس وقت حالات شدید خراب ہیں۔ اللہ پاک امن و امان قائم کریں۔ 💔

Address

Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qissa Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share