Ewal Balochistan

Ewal Balochistan مظلوم اواز

06/07/2025

سڑائی پخشمدی😉
رائٹنگ ایکے😄
Following

12/03/2025

انتہائی اہم بریکنگ نیوز !!!
واقعہ شاہی کوٹ کربلا
اہلیان شاہی کوٹ کربلا کے تمام بزرگوں اور نوجوانوں کا اہم وضاحتی ویڈیو پیغام !!!ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں ویڈیو دیکھنے کے بعد اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ کون صحیح اور کون غلط ہے۔۔۔

کربلا واقع پشین کی بلیک میلر میڈیا گروپ کی کارستانیاں ہے ان کے ویڈیو رپورٹس پر یقین کرنے سے پہلے انکے کردار اور ہر واقع ...
11/03/2025

کربلا واقع پشین کی بلیک میلر میڈیا گروپ کی کارستانیاں ہے ان کے ویڈیو رپورٹس پر یقین کرنے سے پہلے انکے کردار اور ہر واقع کا ہر پہلو سے جائزہ لینا ضروری ہے
Ewal Balochistan

 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻
11/03/2025

🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

11/03/2025


  سوشل میڈیا پہ جاری ایک ویڈیو جو کے زبردستی میرے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے جس سے میرے اور میرے بھائیوں اور گھر کا کوئی...
11/03/2025

سوشل میڈیا پہ جاری ایک ویڈیو جو کے زبردستی میرے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے جس سے میرے اور میرے بھائیوں اور گھر کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ صرف مخالفین کا ایک پروپیگینڈہ ہے

ھم ا ہلہیان پشین کی طرف سے ضلعی ناظم صحت پشین ڈاکٹر سلطان محمد موسیٰ خیل صاحب کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں داد دیتے ...
18/01/2025

ھم ا ہلہیان پشین کی طرف سے ضلعی ناظم صحت پشین ڈاکٹر سلطان محمد موسیٰ خیل صاحب کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں داد دیتے ہیں کہ انہوں نے ضلع پشین میں عطائی ڈاکٹروں،جعلی نرسز اور وہ ایل ایچ ویز جو انسانی جانوں کے ساتھ کھیل رہے تھے اُن کے خلاف کاروائی کرکے پشین کو اِس وبال جان سے پاک کیا۔ ہم تمام کابینہ ڈاکٹر سلطان محمد موسیٰ خیل کو ایسے اقدامات اٹھانے پر داد دیتے ہیں اور آئیندہ بھی سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب آئیندہ بھی ایسے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کرتے رہینگے
Ewal Balochistan ۔

20/12/2024
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی ...
24/09/2024

سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے 😔😔

22/09/2024
 ہم السیف کمپنی کے اس بس میں کراچی تا پشین سفر کررہے ہیں دوپہر کے کھانے کیلئے بس روکا گیا حجر اسود نامی ہوٹل پر ہوٹل میں...
22/09/2024


ہم السیف کمپنی کے اس بس میں کراچی تا پشین سفر کررہے ہیں
دوپہر کے کھانے کیلئے بس روکا گیا حجر اسود نامی ہوٹل پر
ہوٹل میں کھانوں کے ریٹ دیکھ کر ہمارے اوسان خطا ہوگئے
ہوٹل کے ساتھ والے سٹور والوں کا رویہ اور ریٹ انتہائی غیر مناسب تھا
مثلاً جن اشیاء پر ریٹ لکھے ہوئے تھے وہ اس ریٹ سے دس بیس روپے زیادہ غنڈہ گردی سے لے رہے تھے (ریٹ لکھا ہونے کے باوجود اس سے زیادہ اصول کرنا غنڈہ گردی ہی ہے)
اور جن اشیاء پر ریٹ نہیں لکھے تھے اس میں تو پچاس روپے تک زیادہ وصول کررہے تھے
ہوٹل میں چاول کی ایک پلیٹ 600 سے اوپر تک بتائی جارہی تھی
اس میں قصور صرف ہوٹل والوں کا نہیں بلکہ بس مافیا ڈرائیور وغیرہ اس میں برابر کے شریک ہیں
اسکے بدلے وہ مفت کھانا سگریٹ نسوار وغیرہ وصول کرتے ہیں
اسکے خلاف ہمیں اور آپ کو ہی آواز اٹھانی ہوگی
السیف کمپنی کی کامیابی میری اور آپ ہی کی وجہ سے
اب سبق بھی ہم ہی سکھا سکتے ہیں

13/09/2024


Following

Address

Quetta
FARMANAGHA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ewal Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share