
31/03/2023
نواب اکبر بگٹی جب لندن آکسفورڈ یونیورسٹی سے فارغ ہوئے تو نواب اکبر بگٹی سے پوچھا گیا کہ آپ کو کتنا فخر ہے کہ آپ ایسے یونیورسٹی سے پڑھ کہ جا رہےہیں
تو نواب صاحب نے کہا
فخر مجھے نہیں فخر تو آکسفورڈ یونیورسٹی کو کرنی چاہیے کہ میں اس میں پڑھ کے جارہاہوں 🫡🖤
The KinG 👑
Shaheed Nawab ❤️