09/11/2022
*اہلیان پاکستان کو لڑانے کا چورن بیچنے والوں کے نام*
*تم سب ایک ہو , قوم کو بیوقوف بنا رکھا ہے , اگر جنگ ہے تو اپنے گھر سے شروع کرو*
*آپ جانتے ہیں ؟
*ایک ہی گھر میں "محب وطن" اسد عمر ( PTI ) اور "مخالف غدار" زبیر عمر (PMLN) رہتے ہیں*
*ایک ہی گھر میں عمران اسمٰعیل (PTI) اور "مخالف غدار" مفتاح اسمٰعیل ( PML N) رہتے ہیں -*
*ایک ہی گھر میں "محب وطن" پرویز الہی (Q+PTI) اور "مخالف غدار" شجاعت حسین ق لیگ (+PMLN ) رہتے ہیں۔*
*ایک ہی گھر میں "محب وطن" گلریز افضل چن (PTI-MPA) اور "مخالف" ندیم افضل چن (PPP) رہتے ہیں۔*
*ایک ہی گھر میں "محب وطن " سردار شہاب الدین خان سیہڑ (PTI-MPA) اور ”مخالف غدار “سردار بہادر خان سیہڑ (PPP) رہ سکتے ہیں*
*ایک ہی گھر میں "محب وطن" رؤف حسن فواد ( PTI ) اور " مخالف غدار "فواد حسن فواد رہ سکتے ہیں*
*ایک ہی گھر سے تعلق "محب وطن" فرح خان گوگی اور "مخالف غدار " گوگی کے سسر چوہدری اقبال گجر ایم پی اے نون لیگ ہو سکتے ہیں*
*اگر ایک فیملی سے "محب وطن " فواد چوہدری (PTI) اور ”مخالف غدار " انکے کزن نون لیگی ہو سکتے ہیں*
*محب وطن "پرویز خٹک " پی ٹی آئی سے اور انکے بھائی "لیاقت خٹک " JUI " سے تعلق رکھتے ہیں*
*تو .....!!* *پہلے اپنے گھروں کی دیواروں پر بھی ایک دوسرے کو گالیاں لکھو ، اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ ملکر ایک دوسرے کو چور چور کی آوازیں لگواؤ*
*اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرو اگر* *یہ نہیں کر سکتے تو ملک کی عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش چھوڑ دو😐* Hewad news