KAKAR

KAKAR Reality Based Content

09/04/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم، رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کردیا، پاکستان بھر میں کل بدھ 10 اپریل 2024 کو عید الفطر منائی جائے گی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کا باضابطہ اعلان

15/12/2023

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا،
ڈیزل 13 روپ فی لیٹر سستا،
انوار الحق کاکڑ نے منظوری دے دی۔

09/10/2023
آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
29/06/2023

آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔

20/04/2023

لمحہ فکر 💯

23/02/2023

سانحہ بارکھان: دھرنے سے متعلق مظاہرین کا بڑا اعلان,سنئیے جہانگیر مری کی گفتگو

21/02/2023

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی  لاشیں ب...
21/02/2023

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی
آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئیں۔
کوئی خان کوئی نواب کوئی سردار کوئی ٹک ٹوکی طرم خان
کوئی سیاسی لیڈر کوئی سماجی کارکن کوئی افسر
کوئی مائی کا لال اس بلوچ خاتون اور اس کے بچوں کو ایک بااثر سردار عبدالرحمن کتھران سے نہیں بچاسکے
ریاست کے تمام ادارے طوطا چشم ہوکر یہ سب دیکھتے رہیں
عدالتیں تماشا دیکھتے رہیں
یہاں تک کہ دینداری بھائی اور سرمچاروں نے بھی چپ سادھ لی۔
یہ سب اس لیئے کہ یہ ایک عام غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ۔😢😢

17/02/2023

اٹھو مہنگائی کے خلاف

26/01/2023

Hi dosto page k lie admin ki zarurat hy inbox me

Haqeeqat
26/11/2022

Haqeeqat

Address

Shahbaz Town
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KAKAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category