NoorNabi

NoorNabi follow my page and subscribe my YouTube channel

عثماں بے  نے برصہ کے بارے میں کیا خوب کہا اۓ کیشش چٹیان جب تمہاری فضا میں اذان محمد تھی پڑھایا جائے گا تو بہت سے مومنین ...
08/05/2024

عثماں بے نے برصہ کے بارے میں کیا خوب کہا
اۓ کیشش چٹیان
جب تمہاری فضا میں اذان محمد تھی پڑھایا جائے گا تو بہت سے مومنین تمہارے سایے میں سجدہ کریں گے
جلد یا بدیر ..

22/04/2024

کورولش عثمان سیزن 5 کی قسط نمبر 157 ٹریلر 2 ہمارے چینل پر ملاحظہ فرمائیں ہمارے پیج کو فالو کیجیے شکریہ.


18/04/2024

کورولش عثمان سیزن 5 کی قسط نمبر 157 ٹریلر 1 ہمارے چینل پر ملاحظہ فرمائیں ہمارے پیج کو فالو کیجیے شکریہ.


08/04/2024

سلطان محمد فاتح قسط(7)کا پہلا ٹیلر اردو ترجمے کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں 💜💜

03/04/2024

عمران تیگن اپنے انجام کو پہنچ گیا 🤩😈😡
عثمان غازی کی اطرانوس کی فتح ❣️🥀❤️ الحمدللہ 🥀💥



لگتا ہے کہ اگلی قسط میں عمران تیگن کا قصہ وڑ گیا
02/04/2024

لگتا ہے کہ اگلی قسط میں عمران تیگن کا قصہ وڑ گیا

02/04/2024

کورولش عثمان سیزن 5 کی قسط نمبر 155 ٹریلر 2 ہمارے چینل پر ملاحظہ فرمائیں ہمارے پیج کو فالو کیجیے شکریہ.


31/03/2024

کورولش عثمان سیزن 5 کی قسط نمبر 155 ٹریلر 1 ہمارے چینل پر ملاحظہ فرمائیں ہمارے پیج کو فالو کیجیے شکریہ

اســــلام علــــیکمزیادہ تــــر حضــــرات عثمان کے نئے ٹــــریلر کے بارے میں پوچھتے ہیں لہذا پــــریشان نہ ہو قسط اپنی و...
30/03/2024

اســــلام علــــیکم
زیادہ تــــر حضــــرات عثمان کے نئے ٹــــریلر کے بارے میں پوچھتے ہیں لہذا پــــریشان نہ ہو قسط اپنی وقت پــــر ائی گی اور پہلا ٹریلر انشاللہ اتوار کو آئیگا ۔
-اس وقت ڈرامے کی شــــوٹنگ تین 3 مختــــلف جگہوں پر ہــــورہی ہے ۔ قلعے میں، جــــنگل میں اور قبیلے میں ۔ رمضان میں روزے کی وجہ سے لوگوں کو شوٹنگ کے بعد وقفہ دینا ہوتا ہے اس لئے آج کل ٹریلر جلدی تیار نہیں کیا جا سکتا۔*

*_پوسٹ پر ری ایکٹ ضرور کیا کریں_*
👍 ❤️ 😯 🥲 🙏

25/03/2024

کورولش عثمان سیزن 5 کی قسط نمبر 154 ٹریلر 2 ہمارے چینل پر ملاحظہ فرمائیں ہمارے پیج کو فالو کیجیے شکریہ

جب ہم چھوٹی عمر میں روزہ رکھتے تھے تو ہم بھی غازی کی صورتحال سے گزرے ہیں 😅 #كابادوكيا
24/03/2024

جب ہم چھوٹی عمر میں روزہ رکھتے تھے تو ہم بھی غازی کی صورتحال سے گزرے ہیں 😅
#كابادوكيا

سیریز میں باپ بیٹے کا بہترین رشتہ 🔥عثمان صاحب اپنے وارث بیٹے کے ساتھ ❤️اورحان کا رات کی خاموشی میں اپنے والد سے ملاقات ا...
24/03/2024

سیریز میں باپ بیٹے کا بہترین رشتہ 🔥
عثمان صاحب اپنے وارث بیٹے کے ساتھ ❤️

اورحان کا رات کی خاموشی میں اپنے والد سے ملاقات اور ان کے درمیان رازوں اور اعترافات کو افشاں کرنے کا منظر قسط کا سب سے بہترین منظر سمجھا جاتا ہے❤️
#كابادوكيا

Address

Hajar Ganji Sharifabad Chowk Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NoorNabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category