
19/07/2023
#کوئٹہ
جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سردار نذیر احمد بوستانی صاحب کےہمراہ
السات فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چرمئین مشیر وزیراعلی حاجی ولی محمد نورزئی کو حج کے مبارکباد دیں اس موقع پرحافظ محمد اسلم کاکڑاور دیگر دوست موجود تھے.