Quetta Breaking News

Quetta Breaking News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Breaking News, Media/News Company, Quetta.

15/09/2026

ابھی ابھی سریاب روڈ کوئٹہ پر قائم ایم سی بی کو لوٹ لیا گیا
وس وس نامعلومو وسلوالو د کوئٹہ سریاب روڈ ایم سی بی بینک لوٹ کو

14/09/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سُہیل افریدی اور ایم این اے عادل بازی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔

27/08/2026

الحمداللہ
بریال مندوخیل کراچی سے کوئٹہ جاتے ہوۓ بازیاب ۔

27/08/2026

خاران مسلح افراد کی بازار میں اسلحہ کی زور پر ڈکیتی عوام کی بہادری سے دو ڈکیٹ گرفتار پولیس کے حوالے

26/08/2026

مشرقی بائی پاس میں 6 ماہ کی بچے کو زبح کرکے پھینکا گیا تھا

24/08/2026

سرانان میں ایک بار پھر بی ایل اے کے آنے کا خدشہ ، لیویز والے چھتوں پر تیار کھڑے ہیں

20/08/2026

سرانان پولیس تھانہ پر حملے کے بعد موجودہ صورتحال۔

20/08/2026

بی ایل اے نےسرانان بازار تھانے اور تحصیل دفتر نادرا سب کو بارودی مواد سے اڑا دیا

08/07/2026

زیارت مانگی شہداء کو کوئٹہ سول ہسپتال لے جایا جارہا ہے ،اوڑک قبائل کےدھرنےکے درمیان سے گزرنے کے مناظر😭 بلوچستان لہو لہو

07/07/2026

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ہنہ اوڑک اور زیارت کے غمزدہ خاندانوں کے درمیان ہونا چاہیے کیونکہ وہ پشتون قوم کی آواز ہیں

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share