Pexels Video

Pexels Video Dollor and Pound into Pkr face to face deal in Quetta

بھٹو کہاں زندہ ہے؟اگر گھر میں اسٹیل کا برتن اٹھاؤ اور اس کی پشت پر Pakistan Steel لکھا دیکھو تو سمجھ لو بھٹو تمہارے گھر ...
09/02/2026

بھٹو کہاں زندہ ہے؟

اگر گھر میں اسٹیل کا برتن اٹھاؤ اور اس کی پشت پر Pakistan Steel لکھا دیکھو تو سمجھ لو بھٹو تمہارے گھر میں زندہ ہے۔
پاکستان اسٹیل ملز
Pakistan Steel Mills Corporation
قیام: 1973
حوالہ: وزارتِ صنعت و پیداوار، سرکاری دستاویزات

اگر کبھی بھارت کو سینہ تان کر یہ کہو کہ ہمارے پاس ایک سو ساٹھ ایٹم بم ہیں، تو جان لو بھٹو تمہاری پشت پر کھڑا ہے۔
پاکستان کا ایٹمی پروگرام
آغاز: 1972 (ملتان میٹنگ)
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی شمولیت: 1974
حوالہ: Eating Grass — Zulfikar Ali Bhutto

اگر فضاؤں میں میراج طیاروں کی گھن گرج سنو، تو یاد رکھنا یہ بھٹو لے کر آیا تھا۔

میراج طیارے
پاکستان میں شمولیت: 1967–1970
دفاعی توسیع: بھٹو بطور وزیر خارجہ و بعد ازاں وزیر اعظم
حوالہ: Pakistan Air Force History

اگر اسلامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے کسی وزیر خارجہ کو دیکھو، تو سمجھ لو اس کی بنیاد بھی بھٹو نے رکھی تھی۔

اسلامی سربراہی کانفرنس (OIC)
دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس: لاہور 1974
بانی کردار: ذوالفقار علی بھٹو
حوالہ: OIC Official Records

اگر 90 ہزار جنگی قیدیوں میں سے کسی بوڑھے سپاہی سے ملو اور وہ بتائے کہ بھارت کی جیلوں میں ہم پر کیا گزری، اور آج وہ زندہ تمہارے سامنے کھڑا ہو—تو جان لو وہ بھٹو کی وجہ سے زندہ ہے۔

90 ہزار جنگی قیدی (1971)
شملہ معاہدہ 1972
قیدیوں کی باعزت واپسی
حوالہ: Simla Agreement, Government of Pakistan

اگر ریڈیو کھولو اور پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کا نام سنو، تو سمجھ لو یہ بھی بھٹو کا تحفہ ہے۔
اگر پاکستان کے اسکول، کالج اور میڈیکل کالجز گنو—تو تاریخ اٹھا کر دیکھ لینا، ان میں سے آدھے بھٹو کے دور میں بنے۔

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن
قیام: 1972
حوالہ: PBC Official History

اگر آج کوئی نعرہ لگاتا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر بناؤ—تو یہ بھی یاد رکھو اس عظیم سائنسدان کو بھٹو ہی لے کر آیا تھا۔

وطن واپسی و تقرری: 1974
حوالہ: Dr. A.Q. Khan Interviews, PAEC Records

اگر کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ کے بیچ ریلوے لائن دیکھو اور کوئی بتائے کہ یہاں کبھی ٹرام، میٹرو اور ڈبل ڈیکر بسیں چلتی تھیں—تو جان لینا یہ سب بھٹو کے دور کی نشانی ہے۔

کراچی ٹرام و سرکلر ریلوے
فعال دور: 1970 کی دہائی
حوالہ: Karachi Metropolitan Corporation Archives

اگر پی ایس او کی تاریخ پڑھو تو معلوم ہوگا کہ یہ کبھی پاکستان برما شیل تھا—اور اس کے پیچھے بھی بھٹو کا وژن تھا۔

PSO (Pakistan State Oil)
قومی تحویل: 1976
پہلے نام: Pakistan Burmah Shell
حوالہ: PSO Official History

اگر کشمیر کی تاریخ پڑھو اور اقوام متحدہ میں بھارتی نمائندے کو للکارتا، پانی کا گلاس اس کے منہ پر دے مارتا کوئی شخص نظر آئے—تو سمجھ لو وہ بھٹو ہی تھا۔

کشمیر پر اقوام متحدہ میں موقف
ذوالفقار علی بھٹو بطور وزیر خارجہ
جارحانہ سفارت کاری: 1960s
حوالہ: UN General Assembly Records

اگر معیشت کا مطالعہ کرو تو پتا چلے گا کہ ستر کی دہائی میں بی سی سی آئی بینک بھٹو کے وژن کا نتیجہ تھا، جو دنیا بھر کو قرض دیتا تھا—پھر آمریت آئی، امریکی مداخلت ہوئی، اور وہ ادارہ ختم کر دیا گیا۔
اور اگر کبھی امریکہ کی دھمکی کے جواب میں اس کا خط پھاڑ کر عوام کے سامنے روندتا ہوا کوئی رہنما دکھائی دے—تو یقین کر لو وہ صرف بھٹو ہو سکتا ہے۔

امریکی دباؤ اور خط
بھٹو کے بیانات و تقاریر
حوالہ: If I Am Assassinated — Z.A. Bhutto
National Archives of Pakistan

اس جیسا نہ ماں نے جنا، نہ وقت دوبارہ جنم دے گا
بھٹو ایک شخص نہیں، ایک تاریخ ہے۔

اسی لیے بھٹو کے چاہنے والے آج بھی فخر سے کہتے ہیں کہ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی باوقار نمائندگی، عالمی سطح پر دلیرانہ مؤقف، اور پاکستان کے لیے کی گئی بے مثال خدمات بھٹو کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ تھیں۔
پاکستان کے لیے، ریاست کے استحکام کے لیے، اور پاکستانی قوم کے وقار کے لیے جو خدمات ذوالفقار علی بھٹو نے انجام دیں، انہی کی بدولت آج پاکستانی قوم ہر ملک سے آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتی ہے۔
بھٹو نے پاکستان کو صرف ایک ملک نہیں، ایک خوددار قوم بنایا۔
انہوں نے ہمیں زبان، نظریہ اور حوصلہ دیا۔
آج بھٹو کسی تصویر یا نعرے کا نام نہیں—
بھٹو ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے، صرف عوامی خدمت کی وجہ سے

تحریر وزیر احمد قریشی












01/02/2026

01/02/2026

01/02/2026

01/02/2026
01/02/2026

05/10/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/05/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

10/04/2025

04/04/2025

Boutique Walid Ducky Bhai

Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follo...
13/03/2025

Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 55 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/shahid72942 and use my username (shahid72942) as your invitation code.

Pi is a network of tens of millions of humans mining Pi cryptocurrency to use and build the Web3 app ecosystem.

Address

Quetta
87300

Telephone

+923357711303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pexels Video posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pexels Video:

Share

Category