آشیانہ

آشیانہ love hazara town

*گورنر بلوچستان // چیف آف ہزارہ قبائل ملاقات*.                  کوئٹہ 18 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہ...
20/08/2025

*گورنر بلوچستان // چیف آف ہزارہ قبائل ملاقات*.

کوئٹہ 18 اگست: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم عوام کے حقوق کی حفاظت اور سب کیلئے مساوی مواقع اور انصاف فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور خاص طور پر اس کے مضافات میں حکومت انفراسٹرکچر، تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال میں ٹھوس اقدامات کے ذریعے ترقی دے رہی ہے۔ گورنر مندوخیل نے چیف آف ہزارہ قبائل سردار عباس حیدر ہزارہ کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حوالے سے ہزارہ قوم کی مشکلات اور تحفظات کو دور کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی. وفد سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہزارہ ایک محنت کش قوم ہے اور اس نے ملک اور صوبے کو اسپورٹس کے شعبے میں متعدد نامور کھلاڑی فراہم کی ہے. کوئٹہ شہر میں اخوت، بھائی چارے اور رواداری کی فضاء کو قائم رکھنے کیلئے ہمیں باہمی تعاون، اختلاف رائے کا احترام اور افہام و تفہیم کو فروغ دینا ہوگا۔ چیف آف ہزارہ قبائل سردار عباس حیدر ہزارہ نے گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کو مری آباد آنے کی باقاعدہ دعوت دی.

07/07/2025
یوم عاشوراء میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ سردار حیدر علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ سید احمد علی کاظمی،  شیعہ کانفر...
07/07/2025

یوم عاشوراء میں اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ سردار حیدر
علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ سید احمد علی کاظمی، شیعہ کانفرنس کا صدر عاشق حسین سفیر مسجد میں محترم قاری عبدالرحمن نورزئی، سیاسی رہنما یوسف نوتیزئی، مولانا نعیم الرحمن مولانا محمد نبی کے ساتھ اتحاد بین المسلمین اور دیگر موضوعات کے بارے میں گفتگو کرہے ہیں۔

روز عاشورا🚩| نماز
07/07/2025

روز عاشورا🚩| نماز

جلوس 9 محرم مچھ بولان
07/07/2025

جلوس 9 محرم مچھ بولان

9 محرم الحرام 2025 جلوس مچھ جلوس آج اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مچھ بولان میں اختتام پزیر ہوا
05/07/2025

9 محرم الحرام 2025 جلوس مچھ
جلوس آج اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مچھ بولان میں اختتام پزیر ہوا

14/06/2025

ایران نے ہائیپرسانک بیلسٹک میزائل خیبر سے اسرائیل پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایران کا کہنا ہے کہ خیبر میزائل سے ہونے والی تباہی دنیا کو حیران کر دے گی۔
خیبر میزائیل کی رینج 2000 کلومیٹر ہے اور یہ آواز سے 8 تا 16 گنا رفتار کے ساتھ 1500 کلو تک وارہیڈ لے جا کر اسے ٹھیک نشانے پر داغ سکتا ہے۔ اس میزائل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اسرائیلی ائیر ڈیفینس سسٹم اسے روک ہی نہیں سکتا۔

13/06/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ،
ایران کے دارالحکومت تہران میں زور دار دھماکے کی آواز، پریس ٹی وی

30/05/2025

Khuda biyamurza Khuda bubakhsha tamam family Shira sabar bida

بہ رھنمائی وزارت مھاجرین در سراسر پاکستان در دفاتر کمشنری مربوط افغان مھاجرین نشست ھا جریان دارد ونشست امروز نیز در دفتر...
27/05/2025

بہ رھنمائی وزارت مھاجرین در سراسر پاکستان در دفاتر کمشنری مربوط افغان مھاجرین نشست ھا جریان دارد
ونشست امروز نیز در دفتر کمشنری افغان مہاجرین برگزار شد کہ دراین نشست رھبران مرکزی افغان مہاجرین با ھمراہ کمشنر محترم قیام الدین انصاری صاحب ملاقات نمودند
ودرکدام موضوعات کہ گفتگو شد قرار ذیل است

1- آیندہ کارت ھائ POR
کہ در جواب سوال بعد 30 جون کمشنر صاحب گفتند کارت ھائ POR را ٹائم خواھد داد و اخراج اجباری نخواھد شد انشاء اللہ وحتمی فیصلہ عنقریب متوقع است

2 کسان کہ کارت ACC دارند ویا ھیچ اسناد ندارند برائ شان
باعزت وبخوشی رفتن بھتر است

وکسان کہ در مدارس و مکاتب ودانش گاہ ھا ارادہ داخلہ گرفتن را داشتہ باشند واگر بہ کدام مشکل مواجہ میشوند بہ دفتر کمشنری مراجعہ نمایند بھمراہ شان ھمکاری میشود

3 ودربارہ کارت ھائ بلاک شدہ گفتند کہ ما بہ وزارت داخلہ درخواست ارسال کردہ ایم کہ این مسئلہ را حل نمایند

4 بعض شکایت ھا کہ مربوط دفتر کارت PCM سینٹر بود عرض نمودیم کہ کمشنر صاحب آن را نوٹ کردند

خلاصہ ⬇️

انشاء اللہ تعالیٰ امید نرمی است
Voice Of Refugees

Address

Madrasa Road, Block #1, Hazara Town
Quetta
87300

Telephone

+923317444224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آشیانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آشیانہ:

Share