Voice of DK

Call Contact the business

Voice of DK Voice of DK

11/10/2026
11/10/2026

یا اللہ خیر

11/10/2026

پشاور کے تازہ ترین صورتحال۔۔

11/10/2026

پشاور کا تازه ترین صورتحال

11/10/2026

گورنر راج نامنظور، ایمرجنسی راج نامنظور!

پشاور یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی۔ گورنر راج اور ایمرجنسی راج کے خلاف طلبہ کی جانب سے شدید نعرے بازی جاری۔

طلبہ کا دوٹوک نعرہ:
✊ گورنر راج نا بھائی نا!
✊ ایمرجنسی راج نا بھائی نا!

11/10/2026

پشاور تازہ ترین ویڈیو اختجاج جاری ہے

11/10/2026

کوئٹہ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر ایوب اسٹیڈیم میں آتش بازی
💔💔💔

11/10/2026

فرید اللہ انٹرنیشنل

11/10/2026

⚽ افغان کلب چمن کی کامیابی میں ایان خٹک کا اہم کردار! 🏆

افغان کلب چمن کے گیسٹ کھلاڑی ایان خٹک، جن کا تعلق پوپو کلب سے ہے، نے چیف منسٹر بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2026 میں اپنی شاندار کارکردگی سے افغان کلب چمن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ایان خٹک کی بہترین کھیل اور محنت نے شائقینِ فٹبال کی توجہ حاصل کی۔ 🔥⚽

🎤 خصوصی کوریج: داود خان کاکڑ
📺 Voice of DK

10/10/2026

الحمدللہ، ثم الحمدللہ! ❤️🤲

چھٹے چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کی کوریج میں نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع سے آخر تک مکمل کی۔ میری کوشش رہی کہ ہر ٹیم کو برابر کوریج دوں، کسی کی طرف داری نہ کروں اور سب کی حوصلہ افزائی کروں۔

میں اپنے تمام فالورز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری کوریج کو پسند کیا، شیئر کیا اور میرا ساتھ دیا۔ ❤️🙏

وائس آف ڈی کے — آپ کی آواز، سب کی آواز! 🎤❤️

Address

Kuchlak

Telephone

+923120825699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of DK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of DK:

Shortcuts

Share