Jahan Khabar - جہان خبر

Jahan Khabar - جہان خبر ہر خبر سے باخبر رہنے کےلئیے پیج کو فالو کرو

 #مستونگ: نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے معصوم بچے سجاداحمدولدحاجی امام بخش کوساراوان ڈیجیٹل لائبریری کے سامنے س...
09/02/2025

#مستونگ: نامعلوم نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے معصوم بچے سجاداحمدولدحاجی امام بخش کوساراوان ڈیجیٹل لائبریری کے سامنے سے اغواء کرلیا

اغوا کاروں سے بازیاب ہونے والی آسمہ عدالت میں  پیش، اپنا بیان ریکارڈ کروادیابیان ریکارڈ کروانے کے بعد آسمہ بی بی فیملی ک...
08/02/2025

اغوا کاروں سے بازیاب ہونے والی آسمہ عدالت میں پیش، اپنا بیان ریکارڈ کروادیا
بیان ریکارڈ کروانے کے بعد آسمہ بی بی فیملی کے حوالے،
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی موجود تھے
بازیاب ہونے والی آسمہ بی بی کو خاندان کے حوالگی کے وقت رکن بلوچستان اسمبلی آغا عمر بھی موجود تھے
#خضدار : آسمہ کوان کے بھائی ڈاکٹر عطاء اللہ جتک کے حوالے کیا گیا
اب سے کچھ دیر پہلے آسمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔
عدالت نے آسمہ کو ان کی رضامندی سے خاندان کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی

08/02/2025
08/02/2025

بی بی آسماء کا ڈی سی خضدار یاسر اقبال دشتی ڈی آئی جی سہیل خالد ایس ایس پی خضدار جاوید زہری اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالحفیظ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

08/02/2025

کوئٹہ: تھانہ عبدالخالق شہید موسی کالونی میں بہنوئی نے گھر میں گھس کراپنے 3 سالوں پر فائرنگ کردی

کوئٹہ:فائرنگ سے 1 سالہ جاں بحق 2 سالے شدید زخمی،پولیس

کوئٹہ:جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

کوئٹہ:واقعہ خاندانی زنجش کے باعث پیش آیا

 #خضدار پہیہ جام ہڑتال میں  کراچی سے کوئٹہ جانے والا مسافر جان کی بازی ہار گئ سول ہسپتال خضدار😭
08/02/2025

#خضدار پہیہ جام ہڑتال میں
کراچی سے کوئٹہ جانے والا مسافر جان کی بازی ہار گئ
سول ہسپتال خضدار😭

 #خضدار: خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ آسمہ کی گرفتاری کے لیے ملزمان کی رہائشگاہ انجیرہ پرچھاپہ ایک شخص کوحراست میں لے...
07/02/2025

#خضدار:
خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ آسمہ کی گرفتاری کے لیے ملزمان کی رہائشگاہ انجیرہ پرچھاپہ ایک شخص کوحراست میں لے لیا گیا

07/02/2025

نوشکی : نوشکی میں سیکورٹی فورسز پر حملہ تین اہلکار زخمی ۔ ذرائع

 #خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ آسمہ کی گرفتاری کے لیئے ملزمان کی رہائشگاہ انجیرہ میں چھاپے ۔ ایک شخص زیر حراست ۔ پولیس...
07/02/2025

#خضدار پولیس اور لیویز کا مغویہ آسمہ کی گرفتاری کے لیئے ملزمان کی رہائشگاہ انجیرہ میں چھاپے ۔ ایک شخص زیر حراست ۔ پولیس کی جانب سے مغویہ کی بازیابی کے لیئے مذید چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ اس سے قبل مغویہ کے بھائی عبدالحفیظ جتک کی مدعیت میں مرکزی ملزم ظہور احمد ودیگر ملزمان کے خلاف خضدار سٹی تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا
مقدمہ اندراج کے بعد خضدار پولیس اور لیویز کی بھاری نفری نے مرکزی ملزم ظہور احمد کے خلاف ان کی رہائشگاہ پر چھاپے مارے ہیں اور ایک مشکوک شخص کو وہاں سے گرفتار کرلیا گیا ہے

ملزم ظہور احمد و ان کے ساتھی کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تعزیرات مقدمہ نمبر 365- 354- 397 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
Razi Express

Address

Nawa Killi
Quetta
87710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahan Khabar - جہان خبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share