04/10/2026
🟠 لکی مروت، گنڈی چوک
لکی مروت کے گنڈی چوک میں لانگ مارچ کے آغاز کے موقع پر ہزاروں افراد سڑکوں پر موجود ہیں۔
شرکاء کی بڑی تعداد کے باعث علاقے میں گہماگہمی کا ماحول ہے، جبکہ لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
📍 لکی مروت | گنڈی چوک
#خیبرپختونخوا