15/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
سبزی کمیشن ایجنٹس مرحوم حاجی رحمت اللہ بڑیچ، حاجی رنگین خان بڑیچ، حاجی احمد شاہ بڑیچ ، حاجی عبدالعلیم بڑیچ ، امان اللہ بڑیچ، کے بھائی سنگین خان بڑیچ، شاہ محمد بڑیچ، سیف الدین بڑیچ کے والد محترم حاجی عبید اللہ بڑیچ انتقال کرگئے وہ واحد شہید اور افغان سپورٹس فٹبال کلب بلوچستان پولیس کے مایہ کھلاڑی رمضان بڑیچ، زعفران بڑیچ، ابراہیم جان،عبدالمالک بڑیچ، عبدالخالق بڑیچ، نصیب اللہ بڑیچ، کے چچا محترم تھے
نماز جنازہ 11:00 بجے شالدرہ اللہ ڈینہ جامع مسجد حمزہ سے اٹھایا جائے گا فاتحہ خوانی جامع مسجد حمزہ شالدرہ میں ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین