Hameed Harooni

Hameed Harooni Life is short .Smile while You still have teeth. privite job no have own job most working hard but life is short.

وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ جمعہ مبارك ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
05/06/2026

وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
جمعہ مبارك ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

جو لوگ خاموشی سے صبر کرتے ہیںاللہ ان کے لیےایسے راستے کھول دیتا ہےجن کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے 🌸
04/06/2026

جو لوگ خاموشی سے صبر کرتے ہیں
اللہ ان کے لیے
ایسے راستے کھول دیتا ہے
جن کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے 🌸

02/06/2026

خودداری میری طاقت ہے، غرور نہیں 🤍

29/05/2026

🌷✨ *عید مبارک* ✨🌷

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🌺 آج عید ہے… خوشیوں کی بہار ہے!
اللہ کی رحمت سے ہم ایک بار پھر اس مبارک دن کو دیکھنے کے قابل ہوئے۔
یہ دن صرف میٹھے کھانوں اور نئے کپڑوں کا نام نہیں،
یہ دن ہے دلوں کو جوڑنے کا، رشتوں کو سنوارنے کا، اور تکبر توڑ کر ایک دوسرے کو گلے لگانے کا۔

🌸 *"تقبّل الله منّا ومنكم"*
اللہ ہماری اور آپ کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

🌿 میرے عزیزو!
اگر کبھی میری طرف سے انجانے میں دل دکھا ہو، لفظ بُرا لگا ہو، یا حق ادا نہ ہو سکا ہو…
تو آج کے دن دل کھول کر معاف کر دیجیے۔
کیونکہ عید کی اصل خوشی تب ہے جب دل صاف ہوں، رنجشیں مٹ جائیں، اور ہر طرف محبت کی خوشبو پھیلے۔

🌼 آئیے! آج اپنے والدین کے قدم چومیں،
بہن بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں سے ملیں،
یتیموں اور غریبوں کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں۔
یہی اصل عید ہے۔

🤲 اللہ ہمیں، ہمارے گھر والوں کو، اور پوری امت مسلمہ کو اپنی رحمت، برکت اور مغفرت سے نوازے۔
دلوں میں سکون، گھروں میں برکت، اور قبروں میں نور عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

🌷🌸🌹 *عید مبارک ہو آپ سب کو!* 🌹🌸🌷
دعا ہے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور اللہ کا قرب لے کر آئے۔

محبت کے ساتھ،
ہمارے گروپ کی جانب سے
جزاکم اللہ خیراً کثیراً

---

🌺🌸🌼🌷🌹
اللہ آپ کی عید کو قبول فرمائے اور ہمیں اگلی عید صحت و ایمان کے ساتھ نصیب کرے۔ آمین 🌸

مانگیں ۔خوب مانگیں ۔رو رو کے مانگیں ۔جو نا ممکن بولے دنیا وہ سب اس کو بتا کے مانگیں ۔۔کہ یہ مانگنے کا موسم ہے۔۔ہاجرہ علی...
22/05/2026

مانگیں ۔
خوب مانگیں ۔
رو رو کے مانگیں ۔
جو نا ممکن بولے دنیا وہ سب اس کو بتا کے مانگیں ۔۔
کہ یہ مانگنے کا موسم ہے۔۔
ہاجرہ علیہ السلام کے صحرا کو زم زم ملنے کا موسم ہے
Hameed Harooni
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Top¬Fans

`عشرہ ذی الحجہ اور جمعہ کا دن` "عشرہ ذی الحجہ کا جمعہ عام جمعوں سے زیادہ فضیلت والا ہے کیونکہ اس میں جمعہ کے ساتھ ساتھ ع...
22/05/2026

`عشرہ ذی الحجہ اور جمعہ کا دن`

"عشرہ ذی الحجہ کا جمعہ عام جمعوں سے زیادہ فضیلت والا ہے کیونکہ اس میں جمعہ کے ساتھ ساتھ عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت بھی جمع ہو جاتی ہے۔"

[ فتح الباري لابن حجر : (٤٦٠/٢) ]

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ,,,,,,السلام علیکم,,  "بارگاہ الہی" میں آپکے لۓ   اور آپ کے اہل خانہ کے لیے ہمیشہ ...
22/05/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم ,,
,,,,السلام علیکم,,
"بارگاہ الہی" میں آپکے لۓ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہوں کہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دین و دنیا میں "عزت "سلامتی"صحت اور دائمی"خوشیاں " نصیب فرماے اللہ تبارک و تعالی
"مالک" ارض و سماء آپکا ہمیشہ "نگہبان" رہے

آمین یا رب العالمین
,,صبح بخیر,,
Hameed Harooni ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hameed Harooni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hameed Harooni:

Share