I am Quetta

I am Quetta Quetta: (Urdu: کوئٹہ is the capital of the province Balochistan in Pakistan. Quetta is also known as the "fruit garden" of Pakistan.

The spelling of 'Quetta' is an erroneous English derivation from kwatta meaning 'fort' in the Pushtu language.

کوئٹہ میں جائیدادوں کی فروخت میں سنگین فراڈ کا کا انکشاف افغان مہاجرین ایک مکان 3 لوگوں کو بیچ کر فرار
22/10/2025

کوئٹہ میں جائیدادوں کی فروخت میں سنگین فراڈ کا کا انکشاف افغان مہاجرین ایک مکان 3 لوگوں کو بیچ کر فرار


WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا   کوجوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGcاسلام آبا...
21/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کوجوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGc
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

سماہنی آزاد کشمیر اور بھمبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں دیربالا، دیر شہر، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے کیے گئے ہیں۔

باجوڑ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلےکا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور اس کی گہرائی 234 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2کوئٹہ...
21/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2
کوئٹہ میں مرغی 430 روپیہ کلو ٹماٹر 400 روپیہ کلو، لوگ حیران ہیں مرغی میں ٹماٹر ڈالے یا ٹماٹر میں مرغی😜🙄😜

بے حسی کی انتہا - بیٹی پیدا ہونے پر ماں باپ کا دل پتھر ہو گیا*کراچی چکرا گوٹھ میں نومولود بچی کو تیسری منزل سے پھینک دیا...
20/10/2025

بے حسی کی انتہا - بیٹی پیدا ہونے پر ماں باپ کا دل پتھر ہو گیا*
کراچی چکرا گوٹھ میں نومولود بچی کو تیسری منزل سے پھینک دیا
نیچے گرتے ہی بچی دم توڑ گئی علاقہ مکینوں واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی
پولیس نے والدین کو حراست میں لے لیا۔
WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2


WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2دنیا ...
20/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2
دنیا بھر میں بند ہے ۔ پاکستان میں 20 افراد کوsnapchat
میسج بھیجیں والی افواہ جھوٹی ہے ۔
سرورز میں خرابی ہے .SWA


WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2صحت س...
20/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2
صحت سب سے بڑی دولت ہے ❤️🙂
انسان صحت مند ہو تو ہر دن اس کے لیے عید سے کم نہیں۔
اگر آپ صحت مند ہیں تو بولیں" الحمدللہ"

آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہےصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کے گھریلو بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 50 روپ...
19/10/2025

آپ کے علاقے میں کیا ریٹ ہے
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کے گھریلو بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 50 روپے فی کلو میں ملنے والا ٹماٹر اب 280 سے 300 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دیگر سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
چند روز قبل ٹماٹر 50 روپے فی کلو میں دستیاب تھا تاہم دو روز پہلے 250 روپے اور اب 300 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔
WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2
19/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2


WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2پاکست...
18/10/2025

WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2
پاکستان میں اب وہی افغان رہ سکیں گے جن کے پاس پاکستان کا
ویزہ موجود ہوگا... !!!
🔶 40 لاکھ مہاجرین میں سے اب تک 14 لاکھ 77 ہزار 592 افغانیوں کو واپس بھیجا جا چکا، مزید مہلت نہیں دی جائے گی۔...!!!

گھروں میں یا گیسٹ ہاؤسز میں قیام کی اجازت دینا قانوناً جرم ہے۔ پناہ دینے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی : وفاقی حکومت
فیلڈ مارشل ، صوبوں کے وزرائے اعلیٰ وفاقی وزراء اور وزیراعظم پر مشتمل کل کا اجلاس افغان مہاجرین کی قسمت پر آخری مہر ثبت کرنے کے مترادف ہے، اب مہاجرین کیلئے کوئی گنجائش نہیں بچی

ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھے ۔نہ ہی زندگی واپس آتی ہے اور نہ ہی لوگ۔WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  ک...
18/10/2025

ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھے ۔
نہ ہی زندگی واپس آتی ہے اور نہ ہی لوگ۔
WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2

اے اللہ  جمعہ مبارک کے صدقے ہمارے شہر کوئٹہ میں امن قائمفرماWhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن ...
17/10/2025

اے اللہ جمعہ مبارک کے صدقے ہمارے شہر کوئٹہ میں امن قائم
فرما
WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2

🥀❤️‍🩹turoWhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا  کو جوئن کروhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCSdGqL2AU6OGc...
17/10/2025

🥀❤️‍🩹turo
WhatsApp channel ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا
کو جوئن کرو
https://whatsapp.com/channel/
0029VaCSdGqL2AU6OGco0d2

Address

Nawa Killi Laste Top
Quetta
87710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share