Secret user

Secret user Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Secret user, Digital creator, Quetta.

میری ماں کو نو مہینے لگے _!!
میرا دل بنانے میں _!!
میں نے کسی کو اتنا حق نہیں دیا _!!
کہ وہ اسے نو سیکنڈ میں توڑ دے _!!
میں نے اپنی زندگی کو _!!
اتنا سستا نہیں بنایا کہ _!!
لوگ آکر کھیل جائیں _!!
میرا وجود کسی تعریف _!!
یا اعزاز کا محتاج نہیں _!!😊

(✨ Secret user 🍂🕊️)
29/07/2025

(✨ Secret user 🍂🕊️)

غرور کس بات کا صاحب سب خاک ہے دو دن کی زندگی ہے ہنسے مسکراۓ خوشیاں بانٹیں دعا دیں اور دعا لیں کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھ...
27/07/2025

غرور کس بات کا صاحب سب خاک ہے دو دن کی زندگی ہے ہنسے مسکراۓ خوشیاں بانٹیں دعا دیں اور دعا لیں کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر یں ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ دل میں بغض کینہ نفرت برائی سب نکال دیں امیری غریبی کا فرق نکال دیں اسٹیٹس دیکھنا چھوڑ دیں پیسہ دولت آسائش سب یہاں رہ جانا ہے ساتھ صرف نیکی اچھے اخلاق اور انسان کے کیے ہوۓ اعمال جائیں گے سب مٹی ہے اکھڑ تیری میری یہ سب یہاں تک محدود ہے____"

(✨ Secret user🍂🕊️)

`کیوں اتنا سوچتے ہو۔۔؟؟؟`🫠❤‍🩹*کیا اللہ واقف نہیں تمہارے درد سے۔۔؟**وہ آنسو جو تم بہا نہیں پاتے ۔۔**تمہارا رب اس کی بھی و...
21/07/2025

`کیوں اتنا سوچتے ہو۔۔؟؟؟`🫠❤‍🩹

*کیا اللہ واقف نہیں تمہارے درد سے۔۔؟*
*وہ آنسو جو تم بہا نہیں پاتے ۔۔*
*تمہارا رب اس کی بھی وجہ جانتا ہے۔۔*
*پس یقین رکھو وہ کُن کہتا ہے ۔۔*
*اور اندھیرے راستے معجزوں سے روشن ہوجاتے ہیں۔۔*🪶♥️💫

*Beshak*👍🏻❤️💯

(✨ Secret user🍂🕊️)

10/07/2025

وقت لوگوں کو نہیں بدلتایہ صرف ان کو ظاہر کرتا ہے🖤

*تنہائی صرف خاموشی کا نام نہیں،**یہ وہ چیخیں بھی ہیں جو کوئی سن نہیں سکتا۔**یہ وہ سائے ہیں جو اندھیرے میں بھی تعاقب کرتے...
14/06/2025

*تنہائی صرف خاموشی کا نام نہیں،*
*یہ وہ چیخیں بھی ہیں جو کوئی سن نہیں سکتا۔*
*یہ وہ سائے ہیں جو اندھیرے میں بھی تعاقب کرتے ہیں۔*
*یہ وہ خوف ہے جو نہ نظر آتا ہے، نہ بیان ہوتا ہے۔*
*کبھی کبھی سب کے درمیان ہوتے ہوئے بھی انسان خود کو اکیلا محسوس کرتا ہے...🥀*

(✨Secret user 🍂🕊️)

وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی.🍂
10/06/2025

وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی.🍂

23/05/2025

‏دِل تھا کہ کُچھ خواب حقیقت ہوتے، مگر خیر۔۔۔

*(✨ Secret user❤️‍🩹🫀)*

23/05/2025

ہمیشہ وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں_____"

کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئےایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنیپھر ز...
21/05/2025

کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئے
ایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنی
پھر زمانے کو یہ سب سنایا گیا ، اس تماشے کو سچ ہی بتایا گیا
جب زمانہ بھی مسرور ہونے لگا ، تب سے یہ کھیل مشہور ہونے لگا

لڑکیوں نے سنیں یہ کہانی تو پھر ، ذہن ان کے بھی مفلوج ہونے لگے
تھام کر ہاتھ لڑکوں کا کہنے لگی ، میرا راجہ ہے یہ اس کی رانی ہوں میں
بس دیوانی ہوں میں ، بس دیوانی ہوں میں

بیٹیوں کا یہ چہرہ جو دیکھا تو پھر ، بیٹیوں تک سے بھی باپ ڈرنے لگے
اس تماشے سے کئی باپ مرنے لگے ، باپ کا مان رکھ اس کی پگڑی بچا
جھوٹ ہے یہ فقط🖤
جھوٹ میں تو نہ آ ، اپنا دامن بچا
جاؤ گڑیا کہانی مکمل ہوئی✌️

کوئی راجہ نہیں کوئی رانی نہیں💔
اس محبت کی کوئی کہانی نہیں 🙏

(✨ Secret user 🍂🕊️)

بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا۔🥀     ...
15/05/2025

بُہت سی غلطیاں ہُوئیں زندگی میں لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہُوئیں اُن کا خُمیازہ سب سے زیادہ بُھگتنا پڑا۔🥀

(✨ Secret user 🍂🕊️)

الفاظ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...   ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭ...
08/05/2025

الفاظ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ...
ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭﯽ...!
یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنســوؤں کا سبب بننا چاہیں گے یا مُسکراہٹ کا...!

(✨ Secret user🍂🕊️)

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Secret user posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share