Alert News

Alert News 🚨 Alert Media
Fast • Reliable • Breaking News
Live 24/7 to keep you informed
Follow us for urgent and authentic updates

20/08/2026

🌘 سرانان تھانے پر حملے کے بعد کی ایک اور ویڈیو !

20/08/2026

🌘پشین: پولیس تھانہ سرانان کا مسلح افراد کا گھیراؤ ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے کے بعد تھانے کو تباہ کردیا، ذرائع کے مطابق بعد میں پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا گیا، علاقے میں حالات کشیدہ

20/08/2026

🌘حملے کے بعد سرانان تھانہ !

20/08/2026

🌘 پشین ، سرانان لیویز تھانہ پر راکٹ حملہ کی اطلاع ، تھانہ مکمل طور پر تباہ
پشین ، دو دھماکے ہوئے ہیں ، فورسز موقع کی طرف روانہ کردی گئی ہے ، ایس ڈی پی او

20/08/2026

🌘 پشین ، سرانان لیویز تھانہ پر راکٹ حملہ ، مسلح افراد نے تھانے کو تباہ کر دیا ، علاقے میں خوف و ہراس

08/08/2026

🌘 قلعہ سیف اللہ: لورالائی روڈ پر قائم ٹول پلازہ کو آگ لگا دی گئی، بتایا جاتا ہے کہ یہ ٹول پلازہ سرکاری نہیں بلکہ پرائیویٹ تھا ، جہاں پر مافیا کی جانب سے عوام سے زبردستی ٹیکس کے نام پر بھتہ وصول کیا جاتا تھا، واقعے کے حوالے سے تاحال کوئی سرکاری تفصیل جاری نہیں کی گئی??

08/08/2026

🌘 سوراب: قومی شاہراہ پر پل کو دھماکے سے اڑا دیا گیا -
سوراب کی تحصیل دشت کے علاقے گوران میں قومی شاہراہ پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم شرپسند عناصر نے قومی شاہراہ پر واقع ایک پل کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بناتے ہوئے اڑا دیا ہے جس سے پل کو نقصان پہنچا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اس دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

06/08/2026

🌘 ویڈیوکوئٹہ جوائنٹ روڈ، دوکانی بابا چوک پر شہریوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ،،

03/08/2026

🌘 دالبندین: کوئٹہ تفتان تجارتی روٹ پر سیکیورٹی فورسز کے حصار میں آنے والے مال بردار گاڑیوں، کنٹینرز اور ایل پی جی بوذرز پر مشتمل کانوائے پر مسلح حملے کی اطلاع ، واقعے کی مزید تفصیل معلوم ہوتے ہی خبر کو اپڈیٹ کر دیا جائے گا !

02/08/2026

سوات بم دھماکہ کے لائیو مناظر
اللہ ظالموں امن کے دشمنوں کو تباہ کر دے جو بے گناہ لوگوں کی خون????

Address

Masjid Road Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share