Learn More

Learn More We provide Awareness/ Information to the people.

22/01/2026

Please Listen...

22/01/2026
نا امیدی گناہ ہے۔زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے
22/01/2026

نا امیدی گناہ ہے۔
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے

Beshak
22/01/2026

Beshak

Dreammmm
13/01/2026

Dreammmm

Confusionnnnnn,,,,,
13/01/2026

Confusionnnnnn,,,,,

Think before Drink.....
13/01/2026

Think before Drink.....

🧠 سائیکالوجی کے مطابق…🌳 فطرت میں وقت گزارنا دماغ کو ریچارج کرتا ہے۔💡 سبز جگہیں ذہنی توانائی اور فوکس بڑھاتی ہیں۔❤️ روزان...
05/01/2026

🧠 سائیکالوجی کے مطابق…
🌳 فطرت میں وقت گزارنا دماغ کو ریچارج کرتا ہے۔
💡 سبز جگہیں ذہنی توانائی اور فوکس بڑھاتی ہیں۔
❤️ روزانہ چند منٹ باہر گزارنا بھی کافی ہوتا ہے۔
😄 پرسکون دماغ = خوش دل زندگی!
🌿 اگر آپ کو فطرت پسند ہے
❤️ اگر آپ ذہنی سکون چاہتے ہیں تو ریکٹ لازمی کریں👆🏻❤️👍

One Idea
05/01/2026

One Idea

معزور افراد کیلئے خوش خبریحکومت بلوچستان نے کمک پروگرام کے ذریعے معزور افراد کی امداد کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ا...
04/01/2026

معزور افراد کیلئے خوش خبری
حکومت بلوچستان نے کمک پروگرام کے ذریعے معزور افراد کی امداد کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کیا ہے۔اس پروگرام کے ذریعے معزور افراد کو خود کفیل بنانے کیلئے فنی تعلیم، آمدورفت اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے حوالے سے امدادی سامان جیسے چئیر کموڈ، وھیل چئیر و دیگر اور شادی بیاہ سمیت وظیفہ جات شامل ہیں اسلئے جلد از جلد اس موقع سے فائدہ اٹھائے اور تمام مطلوبہ دستاویزات مکمل کرکے مجوزہ فارم پر کرکے سوشل ویلفئیر کے دفتر میں سوشل ویلفئیر جمع کریں۔

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn More posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share