Yar Muhammad Raza

  • Home
  • Yar Muhammad Raza

Yar Muhammad Raza الباکستانی وطنا ، الاکبری عقیدة ، الصوفی طریقة ، الحنفی عملا
( تاریخ ، تصوف، فلسفہ ، شاعری، سیاست)

06/11/2024

قسطنطینیہ (Constantinpole )

قسطنطینیہ شہر کا وہ داخلی دروازہ جس سے سلطان محمد فاتح دوئم
فاتحانہ انداز میں قسطنطینیہ کے اندر داخل ہوۓ تھے
یااللہ ، یامحمد ﷺ کے نعرے لگاتے ہوۓ
ینی چری (Jannissaries ) کے Chief آغا حسن غازی نے اپنے Jannissaries سپاہيوں کے ہمراہ اس دروازے کو کلہاڑیوں سے توڑا تھا
دفاعی دیوار کے گرنے بعد
جب یہ دیوار گری اور دروازہ ٹوٹ گیا تو عیسائی روتے ، چیختے ،چلاتے Hagia Sophia کے اندر داخل ہوۓ اس امید پر کہ اب ہمارے مقدس شہر پر قبضہ ہوچکا ہے
شاید آسمانوں سے اب کوئی مدد آۓ

06/11/2024

کیسی درد ناک دعا ہے۔ 💔😓

06/11/2024

قسطنطینیہ
Constantinpole

قسطنطینیہ شہر کے بانی قسطنطین اول (Constantine I) اور ان کی والدہ ہیلینہ (Helena )

بلانشے مونئیر نامی ایک فرانسیسی خاتون ۱۷۴۹؁ء میں پیدا ہوئی ۔ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور تھی اور ایک وکیل سے ...
26/09/2024

بلانشے مونئیر نامی ایک فرانسیسی خاتون ۱۷۴۹؁ء میں پیدا ہوئی ۔ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور تھی اور ایک وکیل سے شادی کرنا چاہتی تھی جسے اس کی ماں اور بھائی نے منظور نہیں کیا۔ اس لیے انہوں نے اسے ۲۶ سال تک ایک تاریک کمرے میں قید رکھا ۔ بائیں طرف کی تصویر ۱۸۹۰؁ء کی دہائی میں جبکہ دائیں طرف کی تصویر ۱۹۰۱؁ء میں لی گئی۔
اپنی آدھی زندگی بلانشے نے بستر پر پڑے گزار دی اسی جگہ جہاں اس نے کھایا، پیشاب کیا وہ کبھی عرصے تک نہائی نہیں ۔ آہستہ آہستہ اس کے ارد گرد گندگی کا ڈھیر لگ گیا اور یوں ۲۵ سال بیت گئے ۔ اس کے جسم کو چوہوں اور کیڑوں نے گھیر رکھا تھا ۔
۲۳ مئی ۱۹۰۱؁ء کو پیرس کے اٹارنی جنرل کو ایک پراسرار خط موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ بلانشے کی والدہ مادام مونیئر کے گھر میں گزشتہ 25 سالوں سے ایک کمرہ بند ہے جسے شک کی بنیاد پر کھوجنا ضروری ہے ۔ بعد ازاں پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بلانشے کو اسی کمرے سے بازیاب کرالیا۔
اپنی دہائیوں کی طویل قید کے بعد بلانشے مونیئر کو اس سب کی وجہ سے نفسیاتی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس نے اپنے باقی ایام ایک فرانسیسی سینیٹریئم میں گزارے جہاں ۱۹۱۳؁ء میں اس کی موت واقع ہوئی اور یوں ایک محبت کی تلخ کہانی کا ایک کردار اپنے انجام کو پہنچا ۔ 💔

اور ایک پاکستان کی عافیہ صدیقی بھی کسی قید میں ہے
نہ جانے اسکا انجام کیا ہوگا ـ؟؟؟

Blanche Monnier was a French woman who was noted for her beauty. She wanted to marry an older lawyer, whom her mother and brother disapproved of, so they locked her in a small dark attic for 26 years. The photo on the left was taken in the 1870s and the one on the right in 1901. 💔

یار محمد رضا الحسینی

26/09/2024

داعی کی خصوصیات
امام الدین سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

26/09/2024

" علامہ اقبال کا تجویز کردہ " حل" اور مستشرقین کے اعتراضات "

،، اگر بڑی سطح پر آپ کا علمی رد کیا گیا تو آپ اپنے لوگوں کو بچا نہیں پائیں گے ہمارے علما کو یہ سوچنا چاہیے ،،

جاوید احمد غامدی

26/09/2024

غامدی صاحب غلام احمد پرویز کا قرآن کے ساتھ تمسخر دکھا رہے اصل ترجمے کو پرویز صاحب کے ترجمے سے ملا کر دیکھیں!🥹

اصل ترجمہ:

اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾ جب سورج لپیٹ لیا جائے گا

وَاِذَا النُّجُوۡمُ انۡکَدَرَتۡ ۪ۙ﴿۲﴾ اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے

وَاِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے

وَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ ۪ۙ﴿۴﴾ اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں

وَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ﴿۵﴾ اور جب وحشی جانور اکھٹے کئے جائیں گے

وَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ۪ۙ﴿۶﴾ اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے

وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ ۪ۙ﴿۷﴾ اور جب جانیں ( جسموں سے ) ملا دی جائیں گی

وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾ اورجب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا

بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾ کہ کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی

وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾ اورجب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے

03/09/2024

منکرین زکوٰۃ کا مسئلہ____کس جرأت ہے کہ ابوبکر صدیق اکبرؓ کے ہوتے دین کے اندر بدعتیں اور خرافات شامل کرے۔ جس قوم کا امام ابو بکر صدیق اکبرؓ جیسا ہو وہ قوم کیسے گمراہ ہوسکتی.؟

03/09/2024

اسلامی ریاست کے قیام کا مقصد اور اسکی ذمہ داریاں۔

امام الدین سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ

02/09/2024

"روایات وہ مانی جائیں گی جو قرآن کے تابع ہو"

”ہم اس سے پہلے بھی بار ہا کہہ چکے ہیں اور یہاں پھر اس کا اعادہ کرتے ہیں کہ کوئی روایت، خواہ اس کی سند آفتاب سے بھی زیادہ روشن ہو، ایسی صورت میں قابل قبول نہیں ہو سکتی جبکہ اس کا متن اس کے غلط ہونے کی کھلی کھلی شہادت دے رہا ہو اور قرآن کے الفاظ، سیاق و سباق، ترتیب، ہر چیز اسے قبول کرنے سے انکار کر رہی ہو۔“

مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ

[تفہیم القرآن، تفسیر سورۃ الحج، حاشیہ نمبر: ۱۰۱]

02/09/2024

" اسلام کا آغاز کسی شخص کی زندگی میں اس وقت ہوتا ہے جب کہ وہ اسلام کو بطور سچائی کے دریافت کرے ۔ محض مسلم خاندان میں پیدا ہونا یا کلمے کو صحیح تلفظ کے ساتھ زبان سے بول دینا، مسلم ہونے کے لیے کافی نہیں ۔"

مولانا وحید الدین خاں ؒ ❤

Address


Telephone

+923332671624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yar Muhammad Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yar Muhammad Raza:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share