District Duki News

Call

District Duki News ہر خبر سے با خبر

02/08/2026

دکی سے عزت اللہ اغا صحت کے حوالے سے پیغام دے رہے ہیں
موضوع معدے کی گیس بد ہضمی جلن

22/07/2026
15/07/2026

مفتی عزیز اللہ کہتے ہے کہ میت کو رلھنا کوئی گناہ نہیں ہے لہزا ویڈیو کو خوب شیر کرو تاکہ دھرنے کے شرکا کو پہنچے اور ان کے دلوں میں جو خوف ہے وہ ختم ہو جائے

15/07/2026

دکی میں خوبصورت بارش
گرمی سے جلسے ہوئے لوگ بارش میں دکی کے روڈں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
ساتھ میں لائٹ کی روشنی اور ہی الگ سا نظارہ دے رہا ہے

13/07/2026

ضلع دکی کی تعیمر ترقی کے بعد اپنا نیا شکل اس طرح سے دیکھائی دینے لگی ہے تقریبا بہت عرصے سے دکی بہت پسماندہ تھی
انتظامیہ کی طرف سے جو ترقیاتی کام ہوئے اس کے بعد دکی کی الگ ہی پہچان بنی

13/07/2026

دکی میں خربوز کی منڈیاں لگ گئی ہر طرف خربوز ہی خربوز
خربوز کے بہت فوائد ہیں لیکن بیمار حضرات نہ کھائے

09/07/2026

بتاریخ 9 جولائی طالبان نے ہنہ وڑک کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے 12 افراد ان کے قبضے میں ہیں

نام نہاد وزیر اعلی جس نے کہا کہ مجھے اپنے شہدوں کی سخت غم ہے اس لئے میں ہر حال میں زیارت جاونگا لیکن اس جھوٹے کو یہ نظر ...
09/07/2026

نام نہاد وزیر اعلی جس نے کہا کہ مجھے اپنے شہدوں کی سخت غم ہے اس لئے میں ہر حال میں زیارت جاونگا لیکن اس جھوٹے کو یہ نظر نہیں اتا کہ یہ وہی شہدا کی میتیں ہے
اپ ان کو ایمبولنس تک نہیں دے رہے ہو بلکہ ان کو لاشیں تک نہیں دیتے ہو ایک نمبر کے جھوٹے مکار اور منافق انسان ہو
اللہ تعالی تم لوگو پر سخت عزاب نازل فرمائیں

08/07/2026

زیارت پولیس شہدا کی تعداد 28 ہوگئ 19 لاپتہ پولیس نوجوانوں کو بھی شہد کر دیا
کل واقعہ کے بعد کسی ایک کی بھی جان نہیں بچھائی

07/07/2026

بری خبر
زیارت کے علاقے کیچ تھانہ پر دیشتگردوں کا حملہ 10 پولیس شہد 20 اغوا

Address

Duki
Quetta
GOOD

Telephone

+923471369672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Duki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share