Arshad mehmood

Arshad mehmood If you enjoy my videos:
❤️ Like
👥 Follow
🔁 Share
Thanks for the support! 🙏 I am arshad mehmood

🎥 This is My Official Account
💫 My Dream: 100k Followers — Help Me Make It.
👦 Vlogging is My Passion
📹 On this account, I’m sharing my personal life, and real experiences.

کم بتاؤکم دکھاؤکم سمجھاؤکیونکہ سننے والا آپ کا خیرخواہ نہیں ہوتا   ارشد محمود
08/09/2026

کم بتاؤ
کم دکھاؤ
کم سمجھاؤ
کیونکہ سننے والا آپ کا خیرخواہ نہیں ہوتا

ارشد محمود





05/09/2026

زندگی میں حالات ہمیشہ ایک جیسے نہیں رہتے۔
آج مشکل ہے تو یقین رکھیں، کل آسانی ضرور آئے گی۔
بس محنت، صبر اور اللہ پر بھروسہ کبھی نہ چھوڑیں۔
اپنا وقت ضرور بدلے گا، ان شاء اللہ ❤️
ایسی خوبصورت اور مثبت باتوں کے لیے پیج کو Follow ضرور کریں۔ 🌹

04/09/2026

گُزری ہوئی زندگی کو کبھی یاد نہ کر
تقدیر میں جو نہیں، اس کی فریاد نہ کر
جو ہوگا وہ ہو کر ہی رہے گا
تو بس کل کی فکر میں، آج کی ہنسی برباد نہ کر



03/09/2026

Hey Hey woh silsile woh shauk woh nishbat nahi rahi



اپنے ذہنی سکون کے لیے کچھ لوگوں کونظر انداز کرنا ضروری نہیں، عقلمندی ہے۔
02/09/2026

اپنے ذہنی سکون کے لیے کچھ لوگوں کو

نظر انداز کرنا ضروری نہیں، عقلمندی ہے۔



میرا دماغ مجھے چین سے جینے نہیں دیتاسچ کہوں تو میرا دماغ مجھے بھی آرام کرنے نہیں دیتا ہے۔چاہے دن ہو یا رات، ہر وقت کچھ ن...
31/08/2026

میرا دماغ مجھے چین سے جینے نہیں دیتا

سچ کہوں تو میرا دماغ مجھے بھی آرام کرنے نہیں دیتا ہے۔
چاہے دن ہو یا رات، ہر وقت کچھ نہ کچھ چلتا ہی رہتا ہے اندر۔
کبھی پرانی باتیں یاد آنے لگتی ہیں، تو کبھی مستقبل کی فکر ستانے لگتی ہے۔
میں چاہتا ہوں تھوڑا سا سکون ملے تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی، لیکن میرا دماغ ہر بار مجھے کسی نہ کسی سوچ میں دھکیل ہی دیتا ہے۔
رات کو جب سب سو جاتے ہیں تب میرا دماغ سب سے زیادہ جاگتا ہے۔
آنکھیں بند کرتا ہوں، پر خیالات بند ہی نہیں ہوتے۔
کبھی کوئی پرانی غلطی یاد آتی ہے، تو کبھی کسی کا کہا ہوا سخت جملہ دل کو چبھنے لگتا ہے۔
کبھی خود کی کمزوریوں پر اتنا سوچتا ہوں کہ لگتا ہے لوگ مجھے کمزور سمجھیں گے، اور سب سے بری بات یہ ہے کہ میں باہر سے بالکل normal دکھائی دیتا ہوں، لیکن اندر ہر روز خود سے لڑ رہا ہوتا ہوں۔
اب تو تھک گیا ہوں یار! ہر چیز کو اتنا سوچتے سوچتے۔
کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ دماغ چند گھنٹوں کے لیے بند ہو جائے، اور میں...؟
سکون سے جی پاؤں۔


10/05/2026

اگر ہم خراب نہیں ہوتے
تو جناب شیخ بھی عالی جناب نہیں ہوتے۔۔۔
۔
۔
۔
۔

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arshad mehmood:

Shortcuts

Share