Daily Awaz Times Sports

Daily Awaz Times Sports sports news

آل بلوچستان حاجی میر امان اللہ جمالدینی ڈی سی کپ فٹبال ٹورنامنٹ2025بمقام نوشکی اسٹیڈیم   آج کے دوسرے میچ میں نیشنل کلب ک...
20/09/2025

آل بلوچستان حاجی میر امان اللہ جمالدینی ڈی سی کپ فٹبال ٹورنامنٹ2025بمقام نوشکی اسٹیڈیم
آج کے دوسرے میچ میں نیشنل کلب کردگاپ مستونگ نے ملت کلب چمن کو فینلٹی ککس میں ہرا دیا

18/09/2025
ایشیا کپ 2025سری لنکا نے افغانستان کو 6وکٹو ں سے ہرا کردیاسری لنکا اور بنگلہ دیش نے سوپرفور مرحلے کیلۓ کوالیفائی کر لیا۔...
18/09/2025

ایشیا کپ 2025
سری لنکا نے افغانستان کو 6وکٹو ں سے ہرا کردیا
سری لنکا اور بنگلہ دیش نے سوپرفور مرحلے کیلۓ کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان اور انڈیا پہلے ہی سوپر مرحلے کیلے کوالیفائی کر چکےہے۔

کے آر ایل فٹبال ٹیم کا گروپ فوٹو
18/09/2025

کے آر ایل فٹبال ٹیم کا گروپ فوٹو

آل پاکستان انجنئیر شہید عجب خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ مسلم فٹبال کلب چمن آج شام 5 بجے درہ آدم خیل 90 ایف  سی کے ساتھ ژو...
18/09/2025

آل پاکستان انجنئیر شہید عجب خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ
مسلم فٹبال کلب چمن آج شام 5 بجے درہ آدم خیل 90 ایف سی کے ساتھ ژوب میں میچ کھیلے گا

ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے ہرا دیاٹی20 ایشیا کپ 2025کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو...
17/09/2025

ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے ہرا دیا

ٹی20 ایشیا کپ 2025کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو41 رنز سے ہرا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای ٹیم کے کپتان محمد وسیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان نے یو اے ای کے خلاف نصف سنچری اسکور کی، وہ 36 گیندوں پر 50 رنز بناکر پویلین لوٹے ۔ شاہین شاہ آفریدی نے 14 گیندوں پر 29 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ 147 رنز کے تعاقب میں یواےای کی ٹیم 18ویں اوور میں 105 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس کے فائنل کیلۓ کوالیفائی کرلیا۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلی جانیوالی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ ...
17/09/2025

ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس کے فائنل کیلۓ کوالیفائی کرلیا۔
جاپان کے شہر ٹوکیو میں کھیلی جانیوالی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے تیسری باری میں 85.28 میٹر کی تھرو کے ساتھ کوالیفائی کیا، کوالیفائی کرنے کے لیے کم از کم 84.50 میٹر کی تھرو درکار تھی
فائنل 18ستمبر کو ہو گی

لیجنڈری بیٹسمین کمارا سنگکارا🗣️انڈین پلیئرز نے میچ کے بعد جو رویہ اختیار کی بہت مایوس کن تھا یہ کوئی جنگ کا میدان نہیں ک...
17/09/2025

لیجنڈری بیٹسمین کمارا سنگکارا🗣️
انڈین پلیئرز نے میچ کے بعد جو رویہ اختیار کی بہت مایوس کن تھا یہ کوئی جنگ کا میدان نہیں کھیل ہے یہ کوئی غیرت مندی نہیں بے غیرتی ہے جو انڈین پلیئرز نے گراؤنڈ میں اور سوشل میڈیا پر خود اپنی بے عزتی کروا لی اور کر رہے ہیں دونوں ملکوں کی کشیدگی اپنی جگہ لیکن کھیل کے میدان میں پاکستان واحد ایسا ٹیم ہے چاہے سامنے دشمن کیوں نہ ہو لیکن پاکستان گراؤنڈ میں ہمیشہ امن اور عزت کی درس دیتی ہے. ... کمارا سنگکارا نے اج میرے دل کی بات کہہ دی لیجنڈ کے لیے ریسپیکٹ بٹن دبائیں

ایشیا کپ 2025پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ فکس 8:30 بجے کھیلا جاے گا
17/09/2025

ایشیا کپ 2025
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ فکس 8:30 بجے کھیلا جاے گا

  | Match 9 | Group BBangladesh 🇧🇩 vs Afghanistan 🇦🇫🏟️ Abu Dhabi | 🕗 7:30pm (Tonight)
16/09/2025

| Match 9 | Group B

Bangladesh 🇧🇩 vs Afghanistan 🇦🇫

🏟️ Abu Dhabi | 🕗 7:30pm (Tonight)

Address

Roznama Awaz Times Building, Patel Road Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share