Mir Shoaib Ahmed Lehri

Mir Shoaib Ahmed Lehri Writer at http://bexpress.com.pk|Pacifist| Bibliophile| Linguist|Reader|Philanthropist|

16/04/2026

Very True❤️❤️🥰

بہن میرے والد نے موروثی سیاست کا خاتمہ کیا اور اپنے منشور کے ذریعے عوامی سیاست کو فروغ دیا۔سیاست ہمارے لیے اقتدار کا راس...
14/04/2026

بہن میرے والد نے موروثی سیاست کا خاتمہ کیا اور اپنے منشور کے ذریعے عوامی سیاست کو فروغ دیا۔سیاست ہمارے لیے اقتدار کا راستہ نہیں بلکہ عبادت سمجھ کر عوام کی خدمت کا ذریعہ ہے

چاچا عبدالغفور لہڑی وہ عظیم انسان ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ہم یتیموں کا سہارا بن کر ہمارا ساتھ دیا۔

جب اپنے ہی لوگوں نے ہمیں ہماری زمینوں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی، تب بھی انہوں نے ہمارا ہاتھ نہیں چھوڑا۔
والد مرحوم کے جانے کے بعد، جب ہم بے سہارا بہنیں تنہا رہ گئیں، تو یہی چاچا عبدالغفور لہڑی ہمارے لیے ایک مضبوط دیوار بن کر کھڑے رہے۔

ایسے لوگ ہی اصل میں انسانیت کی پہچان ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ چاچا عبدالغفور لہڑی جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ عزت و کامیابی نصیب کرے۔

Haji Baba❤️❤️
14/04/2026

Haji Baba❤️❤️

10/04/2026

Travelling is my therapy ❤️❤️

01/04/2026
عید مبارک ❤️❤️
21/03/2026

عید مبارک ❤️❤️

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Shoaib Ahmed Lehri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Shoaib Ahmed Lehri:

Share