03/08/2025
آج کے ویلاگ میں ہم آپ کو لے جا رہے ہیں بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی علاقے کوجک ٹاپ کی طرف، جو چمن کے قریب شلاباغ کے مقام پر ہے۔
یہ راستہ نہایت دلکش نظاروں، چڑھائیوں اور قدرتی حسن سے بھرپور ہے۔
سفر کے دوران ہم نے کچھ دیر کے لیے غسل کا وقفہ بھی کیا، جو ویلاگ میں ایک خاص لمحہ ہے۔
ویڈیو دیکھیں، پسند آئے تو لائک اور کمنٹ ضرور کریں۔
توجہ ۔۔۔۔
"ایسے مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں!"
#شلاباغ