Carawan News

Carawan News Carwan News show the Real Image of Pakistan & Our Aims is we Stop corruption, stand with Pakistan Love Pakistan

07/10/2022
 #کوئٹہ بلوچستانسپیکر بلوچستان اسمبلی میر قدوس بزنجو کے گھر ایم این اے سردار اسرار ترین چرمین سنیٹ صادق سنجرانی  سردار ع...
16/09/2021

#کوئٹہ بلوچستان
سپیکر بلوچستان اسمبلی میر قدوس بزنجو کے گھر ایم این اے سردار اسرار ترین چرمین سنیٹ صادق سنجرانی سردار عبد الرحمٰن کھیتران منسٹر فوڈ اینڈ پاپولیشن وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی اکبر آسکانی لعلا رشید ، ،MNA نواب زادہ خالد مگسی سینیٹر میر سرفراز بگٹی، سینیٹر منظور کاکڑ سینیٹر احمد خان سمیت MNAs اور سینیٹرز مزاکراتی کمیٹی کے ممبرز موجود ہیں۔

ھم   کو پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
23/08/2021

ھم کو پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان  دمڑ صاحب  نے آج اسمبلی سیشن میں عثمان لالا کی ہلاکت/ شہادت پر اِظہار خیال کرتے ہوئے کہا ک...
07/07/2021

صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ صاحب نے آج اسمبلی سیشن میں عثمان لالا کی ہلاکت/ شہادت پر اِظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسمیں کوئی شک وشبہ نہیں کہ عثمان کاکڑ ایک عظیم سیاسی شخصیت تھے، اُنہوں نے تمام محکوم اقوام کے لئے اپنی آواز اُٹھائی، عثمان کاکڑ کی شہادت پر نہ صرف پشتون قوم بلکہ ہر قوم اب بھی غمزدہ ہیں۔ جب عثمان کاکڑ کی شہادت کی خبر چلی تو صوبائی حکومت نے ہر قسم کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے لئے تمام آپشنز کھولے چھوڑ دیے، عثمان کاکڑ کے خاندان کے مطالبے پر صوبائی حکومت نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کو مراسلہ لکھا، جسکی بنیاد پر ہائی کورٹ کے سینئر جج صاحبان پر مشتمل دو رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل پائی جو عثمان کاکڑ کی شہادت کی تحقیقات کریگا۔ کمیشن جو بھی فائنڈنگز دے گا اپنی رپورٹ میں، انشاء اللہ صوبائی حکومت اسکے مطابق اپنا اگلا قدم اُٹھائے گی۔

19/05/2021

Shame On Israel we Want peace In Palestin

 #زیارت افتتاح پروگرام* چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ۔ جسٹس جمال خان مندوخیل صاحب۔۔ہائی کورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ صاحب۔ زیارت کے...
10/04/2021

#زیارت افتتاح پروگرام

* چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
۔ جسٹس جمال خان مندوخیل صاحب۔
۔ہائی کورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ صاحب۔
زیارت کے نئے تعمیر ہونے والے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبان،
سیشن جج زیارت برکت اللہ مرغزانی،
جوڈیشل مجسٹریٹ زیارت محیب اللہ ترین،
زیارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر
۔ایڈوکیٹ مسعود احمد دوتانی صاحب۔
۔ایڈوکیٹ موسیٰ جان کاکڑ صاحب۔
۔ایڈوکیٹ یعقوب خان کاکڑ صاحب۔
۔ایڈوکیٹ کاشف خان پانیزئی صاحب۔
۔صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ صاحب۔
چیف سیکٹری اور دیگر افسران موجود تھے
۔جوڈیشلی اسٹاپ۔
وکلاء برادری، قبائلی معتبرین، میڈیا نمائندگان و دیگر نے شرکت کی*

06/03/2021
نڈر لیڈر خان عمران خان کو دوسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ....آگست 2018 میں 176 اور آج مارچ 2021 میں 1...
06/03/2021

نڈر لیڈر خان عمران خان کو دوسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ....
آگست 2018 میں 176
اور آج مارچ 2021 میں 178
ووٹ سے کامیاب
💓.....💓.........💓

Address

MA Jinnah Road Near Kabir Building Quetta
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Carawan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Carawan News:

Share