Shoaib Updates

Shoaib Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Updates, Media, jinnah town, Quetta.

بلوچستان/ انٹر کے امتحانات ملتوی ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔۔۔ چیئرمین ب...
21/04/2025

بلوچستان/ انٹر کے امتحانات ملتوی ، انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نئی ڈیٹ شیٹ کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔۔۔ چیئرمین بورڈ, انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی ۔۔ چیئرمین بورڈ

21/12/2023

حامد میر صاحب نے ہمیشہ بلوچ اور مظلوم قوموں کے لیے آواز بلند کیا اور اسی پاداش میں میر صاحب پہ قاتلانہ حملہ بھی ھوا۔ لیکن پھر بھی حامد میر صاحب کو کمزور نہ کر سکے۔ اور آج میر صاحب نے پھر ثابت کر دیا کہ وہ ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے ھے..

21/10/2023
12/10/2023

Follow Sports Point ...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرنسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔۔
04/02/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر
نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنادیا گیا۔۔


لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہلیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیف...
24/11/2022

لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ، سمری ایوان صدر ارسال کر دی گئی ہے ۔۔

28/10/2022

یوتھ فارم فار کشمیر ( YFK )کی جانب سے کشمیر بلیک ڈے کی مناسبت سے تقریری مقابلے کا انعقاد ۔۔۔
Reporter: Shoaib Ahmed
Cameraman: Daniyal Danish baloch
Shoaib Updates

Address

Jinnah Town
Quetta
NIL

Telephone

+923360833381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Updates:

Share

Category