Balochistan News Group

Balochistan News Group this page is created for fresh news and jobs

*جنیوا اور لندن میں بلوچ لیڈروں سے مذاکرات کا وہ حال ہوا جو گوادر میں ہوا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ* *کوئٹہ ////// بلوچستان ...
06/08/2024

*جنیوا اور لندن میں بلوچ لیڈروں سے مذاکرات کا وہ حال ہوا جو گوادر میں ہوا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ*

*کوئٹہ ////// بلوچستان کے عوام کو ریاست نے ووٹ کا حق نہیں دیا، بلوچستان کے حقیقی نمائندوں کو آپ پارلیمنٹ میں بھیجیں تب پتا چل جائے گا کہ مسائل حل ہوں گے یا نہیں، یہ وہی لوگ ہیں جو مسلم لیگ فنکشنل سے لیکر ق تک چلتے آرہے ہیں، کچھ ادھر گئے کچھ ادھر گئے، یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ الیکشن سے پہلے ٹرانسفر کا سلسلہ صرف بلوچستان میں ہوتا ہے۔*

*نواز شریف نے، عسکری قیادت، آل پارٹیز نے مجھے مذاکرات کیلئے بھیجا ، میں گیا بلوچ لیڈروں سے میں نے جنیوا میں مذاکرات کیے، لندن میں کیے ان کا کیا نتیجہ نکلتا، اگر ہماری بات مان لیتے تو ابھی تک ساٹھ سے ستر فیصد مسئلہ حل ہوجاتا، مجھے آل پارٹیز نے اختیار دیے کہ آپ جاکر بلوچ مسلح تنظیموں سے بات چیت کریں۔*

*میں نے مذاکرات کیے ایک حد تک ان لوگوں نے چیزوں سے اتفاق کیا کہ ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، میں نے آکر سیاسی اور عسکری قیادت کو رپورٹ دی کہ وہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، لیکن وہ مذاکرات ایسے ڈیل کیے گئے کہ آپ تصور نہیں کرسکتے، گزشتہ رات ہمارے پارٹی نمائندے اشرف حسین کے گھر جو مذاکرات ہوئے ، ہم تو مذاکرات والے ہیں ، ہم عدم تشدد کے پیرو کار ہیں، ہم پارلیمنٹ کی بالادستی چاہتے ہیں، لیکن یہ بات بھی نہ ہو کہ آپ کسی کو حق نہ دیں کہ وہ مظاہرہ بھی نہ کریں، آپ اس مظاہرے کو منفی رنگ دے دیں۔ گوادر میں، مستونگ میں اور دیگر علاقوں میں مظاہرین مارے گئے، لوگ گرفتار ہیں، مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ آپ بلوچستان کے حالات کو کیوں اس نہج پر لے گئے۔*

🗣️ Attention PleaseFBR (Pakistan Customs) Grade 1-15 k Tests, Interviews and Selection Sub 30 October Se Pehle Complete ...
30/07/2024

🗣️ Attention Please
FBR (Pakistan Customs) Grade 1-15 k Tests, Interviews and Selection Sub 30 October Se Pehle Complete Honge To September Mein Tests Expect Karen.
Goodluck.

30/07/2024

*بولان اپڈیٹ*
*پنجرہ پل پہ راستہ بند ہے سفر کرنے سے گریز کریں*

*بلوچ راجی مچی کی آڑ میں پرتشدد ہجوم کا حملہ، سپاہی جاں بحق، 16 اہلکار زخمی، آئی ایس پی آر*راولپنڈی: بلوچ راجی موچی کی آ...
29/07/2024

*بلوچ راجی مچی کی آڑ میں پرتشدد ہجوم کا حملہ، سپاہی جاں بحق، 16 اہلکار زخمی، آئی ایس پی آر*

راولپنڈی: بلوچ راجی موچی کی آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ کیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ راجی موچی کی آڑ میں ایک پرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں پر حملہ کیا

حملے کے نتیجے میں سپاہی شبیر بلوچ عمر 30 سال رہائشی ضلع سبی جاں بحق ہوگیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ،پہیہ جام اور دھرنوں کا اعلان
29/07/2024

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ،پہیہ جام اور دھرنوں کا اعلان

28/07/2024

FC ka baloch national gethering me jane wale kafla par hamla Zaiwa news Balochistan News Group Zaiwa News

27/07/2024

کوئٹہ : دشت کے قریب چیک پوسٹ پر پاکستان آرمی کی جانب سے بلوچ خواتین پر تشدد لاٹھی چارج
سروں سے دوپٹے اتارے گئے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔؟28 جولاٸ راجی مچی ٹھیک 92 سال بعد منعقد کیا جا رھا ھے اس سے قبل 1932 میں عظیم الشان بلوچ کانفرس منع...
27/07/2024

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔۔؟
28 جولاٸ راجی مچی ٹھیک 92 سال بعد منعقد کیا جا رھا ھے اس سے قبل 1932 میں عظیم الشان بلوچ کانفرس منعقد ھوا تھا افسوس اس وقت بلوچ سردار غیرتی تھے اب بیغیرت بنے ہوۓ ہیں نیچے نظر آنے والا تصویر اس وقت کے کانفرنس میں شرکت کرنے والے سرداروں کی تھی آج ایک بار پھر تاریخ نے پلٹا کھایا بلوچ قوم اپنے بقا کی خاطر ننگ و ناموس کی خاطر پھر سے تاریخ رقم کرنے جا رھا ھے اللہ پاک حامی و ناصر ھو ،

وطن سے محبت اور وطن پر مرمٹ نےوالوں آج تمہارے مائوں بہنوں کےعزتیں لیلام ہوچکے ہیں  اب وقت آگیاہے کہ آپ لوگ پہاڑوں میں نہ...
11/07/2024

وطن سے محبت اور وطن پر مرمٹ نےوالوں آج تمہارے مائوں بہنوں کےعزتیں لیلام ہوچکے ہیں اب وقت آگیاہے کہ آپ لوگ پہاڑوں میں نہیں میدان میں آجائے ‏وطن سے عشق کی کوئی حد اور سرحد نہیں ہوتا،
یہ وہ عشق ہے جو عاشق بھوکا پیاسا ہزاروں ازیت کے باوجود اپنے خون کے آخری قطرے تک اس سے وفا نبھاتا ہے. اگر آپ۔بلوچستان کی اسلی وارث ہے تو اب بغاوت کاوقت آگیاہے شروع انہوں نے کیاہے اب ختم ہم کرینگےنعرہ بلوچستان

Address

Quetta

Opening Hours

10:00 - 06:00

Telephone

+923188050203

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balochistan News Group:

Share