
26/04/2024
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتار کے آرڈر کوئٹہ کورٹ سے جاری۔
عین اس وقت اس کیس پر کارروائی کا آغا کیا جاتا ہے جب پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انہیں صدارتی امیدوار کے لئے نامزد کیا جاتا ہے اگر کیس تھا بھی تو اس سے پہلے اس پر کیوں کارروائی نہیں کی گئی اب ہم سب ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جس کسی میڈیا سوشل میڈیا ہے اور سوشل میڈیا نئی نسل کے لئے کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہم اس انتقامی کارروائی کا ادراک رکھتے ہیں