AK Today News

AK Today News social media

09/08/2026

آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ آگے شیئر کریں.

ZAM ZAM FOODS & CAFE
Meezan Bank-Gulzar-e-Hijri
Account Number: 99320102556946
IBAN: PK43MEZN0099320102556946

09/08/2026

❤️🇵🇰🫵👍🫡💞🥀💯🫀❤️‍🔥🔥🤲

09/08/2026
09/08/2026

🫀❤️‍🔥❤️❤️❤️❤️❤️🇦🇫

09/08/2026

میرے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے نازیبا ویڈیوز زبردستی بنائی گئی ہیں مجھے بلیک میل کرنے کیلئے تاکہ میں آئندہ کسی کیلئے آواز نا اٹھا سکوں 🥺😭🙏
Syad Jaffar Shah Agha

08/08/2026

کراچی میں پولیس کی پشتونوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کے خلاف نہ صرف متحد ہونا ہوگا بلکہ ہر ظلم کے خلاف پوری طور پر مل کر سخت اجتجاج کرنا ہوگا اور ہر ظلم پر اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا
یاسین آغا ۔چیئرمین مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کراچی افسوس ناک واقعے😭👇 پر خاموش لاعنتی 🙌واہ ری خاموشی! 🎙️پورے پاکستان کے ہوٹل والوں کے پاس ایک ہی اسٹوڈیو ہے، وہ بھی کر...
08/08/2026

کراچی افسوس ناک واقعے😭👇 پر خاموش لاعنتی 🙌واہ ری خاموشی! 🎙️
پورے پاکستان کے ہوٹل والوں کے پاس ایک ہی اسٹوڈیو ہے، وہ بھی کراچی کے گلشنِ معمار میں زم زم پیالہ کی بالائی منزل پر!
شفیق موڑ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور ہونے کی وجہ سے شاید وہاں سے آواز پہنچنے میں 24 گھنٹے سے کچھ زیادہ وقت لگتا ہے۔ 😏

کل شفیق موڑ، سمن آباد میں ایک ہوٹل مالک پر پولیس تشدد کی اطلاعات اور ویڈیوز سامنے آئیں، مگر ابھی تک اس اسٹوڈیو سے ہوٹل والوں کے حق میں دو تسلی کے بول بھی سننے کو نہیں ملے۔
خیر…مائیک خاموش ہے، کیمرہ آن ہے، اور ہم انتظار میں ہیں۔

کل شاید خصوصی پروگرام نشر ہو:
"خاموشی کی وجہ کیا تھی؟"

اور پھر جگ، گلاس اور لمبی صفائی کے ساتھ پوری کہانی سنائی جائے گی۔بس انتظار کیجیے…
پردہ اٹھنے والا ہے! 🎭

Address

Killa Abdullah
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Today News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share