Azad sahafat news ازاد صحافت نیوز

Azad sahafat news ازاد صحافت نیوز Thanks a lot to all of you

کوئٹہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والا سخی لالا نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گستاخ رسول کا ا...
11/09/2024

کوئٹہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والا سخی لالا نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
گستاخ رسول کا ایک ہی سزا۔ سر تن سےجدا

“پولیو سے بچاؤ کے لیے تیار ہو جائیں! 9 تا 15 ستمبر , پولیو ورکرز کے لیے دروازے کھولیں اوراپنے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں...
08/09/2024

“پولیو سے بچاؤ کے لیے تیار ہو جائیں! 9 تا 15 ستمبر , پولیو ورکرز کے لیے دروازے کھولیں اوراپنے پانچ سال کی عمر تک کے بچوں کو پولیو ویکسین کے دو قطرے لازمی پلائیں۔ ہم سب کا تعاون پاکستان کو پولیو سے پاک کرے گا!

قلعہ عبداللہ رپورٹ :غبیزی ہاوس شینکی پینکی گلستان میں قبائلی وسماجی رہنما حاجی امیر کاکا غبیزی سے عید کے مبارکباد کے موق...
11/04/2024

قلعہ عبداللہ رپورٹ :
غبیزی ہاوس شینکی پینکی گلستان میں قبائلی وسماجی رہنما حاجی امیر کاکا غبیزی سے عید کے مبارکباد کے موقع پر قبائلی رہنما فضل محمد جاجک اچکزئی حنیف غبیزی حاجی عبداللہ جان اقا غبیزی حاجی فیض اللہ غبیزی اور دیگر موجود ہیں

قلعہ عبداللہ افغان قومی مومنٹ کے سربرہ احمد خان اچکزئی کلی اسٹیشن قلعہ عبداللہ میں حاجی سلیمان اقا کے وفات پر فاتحہ خوان...
09/12/2023

قلعہ عبداللہ افغان قومی مومنٹ کے سربرہ احمد خان اچکزئی کلی اسٹیشن قلعہ عبداللہ میں حاجی سلیمان اقا کے وفات پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

قلعہ عبداللہ  رپورٹ حنیف اچکزئی کلی حبیب زیی قلعہ عبداللہ میں قبائلی وسماجی رہنما ملک سیف اللہ حبیب زیی کاکڑ کی بہن اور ...
29/11/2023

قلعہ عبداللہ رپورٹ حنیف اچکزئی
کلی حبیب زیی قلعہ عبداللہ میں قبائلی وسماجی رہنما ملک سیف اللہ حبیب زیی کاکڑ کی بہن اور شعبان کاکڑ عبدالرحمن زیی کی اہلیہ کی وفات پر سنیر صحافی فضل محمد جاجک اچکزئی اور دیگر فاتحہ خوانی کررہا ہیں

قلعہ عبداللہ  قبائلی وسماجی رہنما سنیر صحافی فضل محمد جاجک اچکزئی سردار نصرالدین کاکڑ سے  ان کے بھابھی کے وفات پر فاتحہ ...
29/11/2023

قلعہ عبداللہ قبائلی وسماجی رہنما سنیر صحافی فضل محمد جاجک اچکزئی سردار نصرالدین کاکڑ سے ان کے بھابھی کے وفات پر فاتحہ خوانی کررہا ہے

قلعہ عبداللہ رپورٹ کاکڑ ہاوس حبیب زیی میں سنیر سیاستدان بسم اللہ خان کاکڑ دو بیٹوں کے شادی کے دعوت ولیمہ میں  شرکت کے لئ...
29/10/2023

قلعہ عبداللہ رپورٹ
کاکڑ ہاوس حبیب زیی میں سنیر سیاستدان بسم اللہ خان کاکڑ دو بیٹوں کے شادی کے دعوت ولیمہ میں شرکت کے لئے بلوچستان امن جرگہ کے سربراہ لالا محمد یوسف خان خلجی کاکڑ پہنچنے پر اس خوشی کے لمحات میں بسم اللہ خان کاکڑ کو گلدستہ پیش کررہا ہے اس موقع پر سید عبدالصمد آغا چیرمین عبدالعلی کاکڑ اور سنیر صحافی فضل محمد جاجک اچکزئی بھی موجود ہے

قلعہ عبداللہ رپورٹ :ایس ایچ او قلعہ عبداللہ احسان الحق صاحب کے زیر نگرانی واپڈا عملہ قلعہ عبداللہ بازار میں بجلی چوروں ک...
26/10/2023

قلعہ عبداللہ رپورٹ :ایس ایچ او قلعہ عبداللہ احسان الحق صاحب کے زیر نگرانی واپڈا عملہ قلعہ عبداللہ بازار میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے

قلعہ عبداللہ رپورٹ حنیف اچکزئیاج 20اکتوبر کلی دامان غبیزی حبیب زیی میں حاجی نعمت غبیزی کے بیٹے کے شادی کے دعوت ولیمہ میں...
20/10/2023

قلعہ عبداللہ رپورٹ حنیف اچکزئی
اج 20اکتوبر کلی دامان غبیزی حبیب زیی میں حاجی نعمت غبیزی کے بیٹے کے شادی کے دعوت ولیمہ میں قوم غبیزی کے مشہور قبائلی وسماجی شخصیت حاجی امیر غبیزی حاجی خداءے دوست غبیزی سنیر صحافی فضل محمد جاجک اچکزئی عبدالقیوم غبیزی حبیب جان غبیزی جمعہ خان غبیزی باچا حبیب زیی ماسٹر منان حبیب زیی ملنگ کاکوزی اور دیگر شریک ہیں

Address

Quetta

Telephone

+923327799591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad sahafat news ازاد صحافت نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share